روٹ الفاط: ق و م
Total/Searched:قیامت کے معنوں میں
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُرَدُّوْنَ اِلٰۤى اَشَدِّ الْعَذَابِ١ؕ | اور یومِ قیامت کو اُن کو شدید عذاب کی طرف دھکیل دیا جائے گا | کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے | 2:85 |
| فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ | پس اللہ قیامت کے دن ان (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا | یہود و نصاری کی باتوں کا جواب | 2:113 |
| وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١ۖۚ | اور اللہ قیامت کے دن اُن سے بات نہیں کرے گا اور نہ ہی وہ اُن کو پاک کرے گا | کتاب الہی کا علم چھپانا | 2:174 |
| وَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | اور جو( لوگ دنیاوی زندگی میں) تقوی کرتے ہیں وہ(درجات میں) قیامت کے دن اِن (کافرین ) کے اوپر ہوں گے | منفرد ایت | 2:212 |
| الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۚ | اوراُن لوگوں کوجنہوں نے تیری پیروی کی ہے قیامت کے دن تک اُن لوگوں کے اُوپر (مقام )رکھوں گا | عیسی کے بارے میں | 3:55 |
| وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی اُن کو پاک کرے گا اور اُن کے لیے ایک سخت عذاب ہو گا | منفرد ایت اور ایک اصول | 3:77 |
| وَ مَنْ یَّغْلُلْ یَاْتِ بِمَا غَلَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۚ | اور جو (انسان) خیانت کرتا ہے وہ قیامت کے دن آئے گا اُس (خیانت) سےجو اُس نے کی ہو | جنگ اُحد کے بعد اصول | 3:161 |
| بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | نہیں! وہ اُن کے لیے برا ہے قیامت کے دن وہ (گردنوں میں ) طوق والے ہوں گے | منفرد ایت | 3:180 |
| وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | اورتمہیں قیامت کے دن ( تمہارے اعمال کے) صرف تمہارے اجر ادا کئے جائیں گے | منفرد ایت | 3:185 |
| رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | ہمارے رب! اور ہمیں دے جو تُو نے ہم سے اپنے رسولوں پروعدہ کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسواءنہ کرنا | اولوالباب | 3:194 |
| لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ | واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرئے گا اُس میں شک نہیں | منفرد ایت اور ایک اصول | 4:87 |
| فَمَنْ یُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنْهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | لیکن قیامت کے دن اُن (دھوکے بازوں) کے لیے اللہ سے کون جھگڑا کرے گا، | (دھوکے بازوں) | 4:109 |
| فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | پس اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا | منافقین | 2:141 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًاۚ | اور قیامت کے دن وہ (حضرت عیسٰی ؑ) اُن (اہلِ کتاب) پر ایک گواہ ہو گا | اہل کتاب کے بارے | 4:159 |
| فَاَغْرَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ | پھر ہم نے اُن کے درمیان قیامت کے دن تک عدوات اور نفرت بھڑکا دی، | عیسایوں سے معاہدہ | 5:14 |
| لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | تاکہ وہ (لوگ) اس (مال سباب ) سے قیامت کے دن کے عذاب کا فدیہ دیں، | جو کفرکرتے ہیں | 5:36 |
| وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ | درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے | یہودیوں کے خیالات | 5:64 |
| جَعَلَ اللّٰهُ الْكَعْبَةَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ قِیٰمًا لِّلنَّاسِ | اللہ نے کعبہ، حرمت (احترام) والا گھر لوگوں کے لیے ایک معیار | کعبہ | 5:97 |
| لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ | واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرے گا اُس میں (کوئی )شک نہیں | کافرین کے بارے | 6:12 |
| دِیْنًا قِیَمًا مِّلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ۚ | ،(جو) ایک مستحکم (سچا) دین ، حنفی (یکسو)ابراہیم ؑ کا طریقہ ہے، | محکم آیت | 6:161 |
| فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا خَالِصَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ | قیامت دن مخصوص ہوگا جنہوں نے دنیاوی زندگی میں ایمان لایا ہوگا | زینت الہی | 7:32 |
| لَیَبْعَثَنَّ عَلَیْهِمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | ا کہ وہ واقعی قیامت کے دن تک ان (نافرمانوں) کے خلاف پیدا کرے گا | قوم موسی | 7:167 |
| قَالُوْا بَلٰى١ۛۚ شَهِدْنَا١ۛۚ اَنْ تَقُوْلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | ؟ اُنہوں نے کہا: ہاں بے شک ہم (اس کی )گواہی دیتے ہیں،(یہ اس لیے )کہ تم قیامت کے دن کہہ دیتے | قوم موسی | 7:172 |
| عَلَى اللّٰهِ الۡكَذِبَ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِؕ | قیامت کے دن کا کیا خیال کرتے ہیں؟ | اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں | 10:60 |
| ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | بے شک! آپؐ کا رب قیامت کے دن اُن کے درمیان فیصلہ کرے گا | بنی اسرائیل فرعون کے بعد | 10:93 |
| وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | اورایک لعنت اس دنیا میں اُن کا پیچھا کرے گی اور قیامت کے دن بھی | ھودؑ کے بارے میں | 11:60 |
| یَقْدُمُ قَوْمَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَاَوْرَدَهُمُ النَّارَ١ؕ | وہ (فرعون) قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے چلے گاپھراُن کو آگ کے گھاٹ میں لے جائے گا ا | موسی ؑ کے بارے میں | 11:98 |
| وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | اور ایک لعنت کو اس( دنیا )میں ان (فرعون کے لوگوں ) کے پیچھے لگا دیا گیاہے اور یوم قیامت کو | موسی ؑ کے بارے میں | 11:99 |
| لِیَحْمِلُوْۤا اَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۙ | تاکہ وہ قیامت کے دن اپنے(گناہوں کا) بوجھ مکمل اُٹھائیں | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:25 |
| ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُخْزِیْهِمْ | پھر قیامت کے دن وہ (اللہ) اُن کو رسواء کرے گا | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:27 |
| ١ؕ وَ لَیُبَیِّنَنَّ لَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | اور وہ واقعی تمہیں قیامت کے دن واضح کرے گا | محکم آیت۔ قسموں کے بارے | 16:92 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | اور بے شک! آپؐ کا رب واقعی قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کر ے گا | ملت ابراہیمی | 16:124 |
| ١ؕ وَ نُخْرِجُ لَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ كِتٰبًا یَّلْقٰهُ مَنْشُوْرًا | . اور ہم اُس(انسان) کے لیے قیامت کے دن ایک کتاب نکالیں گے وہ(کتاب اُس (انسان)کو کھلی ہوئی ملے گی | شان باری تعالی | 17:13 |
| وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | اور کوئی بستی نہیں ماسوائے کہ ہم اُس کوقیامت کے دن سے پہلے ہلاک کر دیں گے | علمی آیت | 17:58 |
| لَئِنْ اَخَّرْتَنِ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | اگر تُو (اے اللہ) مجھے قیامت کے دن تک ڈھیل دے تو | آدم اور ابلیس | 17:62 |
| وَ نَحْشُرُهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ | ، اور ہم اُن(گمراہوں) کو قیامت کے دن اُن کے چہروں کے بل اکھٹا کریں گے | ایک اصول قران کو نہ ماننے والے | 17:97 |
| فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا | پھر اُن کے کام (اعمال)ضائع کر دیئے جاتے ہیں چنانچہ ہم قیامت کے دن اُن کے لیے کوئی بھی وزن (اہمیت) نہیں قائم کریں گے | اعمال کا خسارہ | 18:105 |
| وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا | اور اُن میں سے ہر کوئی قیامت کے دن اُس (رحمان) کے پاس اکیلا ہی آئے گا | (یعنی جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے) | 19:94 |
| مَنْ اَعْرَضَ عَنْهُ فَاِنَّهٗ یَحْمِلُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وِزْرًاۙ | جو(بھی انسان) اس (قرآن) سے منہ موڑے گاپھروہ واقعی قیامت کے روز ایک بوجھ اُٹھاے گا | قرآن کے بارے | 20:100 |
| خٰلِدِیْنَ فِیْهِؕ وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًاۙ | وہ اس (بوجھ)میں ہمیشہ رہیں گے۔۔۔ اوراُن کے لیے قیامت کے دن یہ بُرا بوجھ ہو گا | (یعنی قرآن سے منہ موڑنے والے) | 20:101 |
| وَّ نَحْشُرُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَعْمٰى | ی اور ہم اُس کو قیامت کے دن اندھا کر کے اکھٹا کریں گے | اللہ باری تعالیی کا فیصلہ | 20:124 |
| وَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ | اور ہم قیامت کے دن انصاف والا ترازو رکھیں گے | قیامت کے دن | 21:47 |
| لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ | اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے | شان باری تعالی | 22:9 |
| اِنَّ اللّٰهَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | بے شک! اللہ اِن کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کر ے گا. | مومنین، یہودیوں، نصرانیوں اور مشرکوں کا | 22:17 |
| اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ | اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کر ے گا اُس(معاملے) میں جس میں تم اختلاف کرتے ہو | ایک اصول | 22:69 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ | پھر بے شک تم! قیامت کے دن تمہیں (دوبارہ زندہ)کھڑا کر دیا جائے گا | انسان کی تخلیق | 23:16 |
| یُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ یَخْلُدْ فِیْهٖ مُهَانًاۗ | قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کر دیا جائے گا اور وہ اُس (عذاب) میں ہمیشہ ذلیل خوار رہے گا؛ | رحمان کے بندے | 25:68 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لَا یُنْصَرُوْنَ | ، اور قیامت کے روز اُن کی کوئی مدد نہیں ہو گی | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:41 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِیْنَ | اور قیامت کے دن وہ نفرت کئے گئے ہوؤں میں سے ہوں گے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:42 |
| ثُمَّ هُوَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ | ہ پھر وہ قیامت کے دن گھیرے(جکڑے) ہوئے (لوگوں) میں سے ہو گا؟ | سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ | 28:61 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ الَّیْلَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا کہ اگر اللہ تم پر قیامت کے دن تک مسلسل رات ہی بنا دے | لوگوں سے سوال | 28:71 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ النَّهَارَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا کہ اگر اللہ تم پر قیامت کے دن تک مسلسل دن بنا دے، | لوگوں سے سوال | 28:72 |
| وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | ، اور اُن سے قیامت کے دن پوچھ گچھ (ضرور) ہو گی جو وہ خود گھڑا کرتے تھے | مومنین اور کافرین | 29:13 |
| ١ۚ ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ | پھر قیامت کے دن تم میں بعض بعضوں کو جھٹلائیں گے | ابراہیم ؑ کے بارے | 29:25 |
| اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ | بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے | بنی اسراءیل | 32:25 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ | اور قیامت کے دن وہ تمہارے شرک سے انکار کر دیں گے. کوئی بھی آپﷺ کو جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرح بتا نہیں سکتا ہے | اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا | 35:14 |
| ١ؕ قُلْ اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | (آپﷺ) کہیں: بے شک خسارے والے ہیں جو لوگ اپنا اور اپنے گھر والوں کا قیامت کے دن خسارہ کریں گے | لوگوں کو وارننگ | 39:15 |
| اَفَمَنْ یَّتَّقِیْ بِوَجْهِهٖ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | کیاپھر جو (شخص)قیامت کے دن اپنے چہرہ کو ایک سخت عذاب سے ٹکرائے گا؟ | (اُس کی طرح ہے جو نیک کام کرتا ہے) | 39:24 |
| ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ | پھر بے شک تم،قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں تم جھگڑو گے | یوم قیامت | 39:31 |
| وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | اور اُس کے ساتھ اُسی طرح کا بھی ہو، تو وہ اس(سب) سے فدیہ دیں قیامت کے دن کے سخت عذاب سے | ظالمین کے بارے | 39:47 |
| وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تَرَى الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلَى اللّٰهِ وُجُوْهُهُمْ مُّسْوَدَّةٌ١ؕ | اور آپﷺ قیامت کے دن دیکھیں گے کہ اُن لوگوں نے جن نے اللہ پر، جھوٹ بولا ہو گا، اُن کے چہرے سیاہ ہوں گے | اللہ پر جھوٹ بولنا | 39:59 |
| ١ۖۗ وَ الْاَرْضُ جَمِیْعًا قَبْضَتُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ | اور ساری زمین قیامت کے دن اُس کی مٹھی میں ہو گی، | عبادت اللہ کی | 39:67 |
| اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | . کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟ | شان باری تعالی | 41:40 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | . اور کہیں گے جو ایمان والے ہوں گے: بے شک! خسارے والے وہ ہیں جنہوں نے خود اپنے آپ کا اور اپنے گھر والوں کا قیامت کے دن خسارہ کیا ہے | (ظالمین) | 42:45 |
| اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ | بے شک! آپﷺ کا رب اُن کے درمیان یوم قیامت کو اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کیا کرتے تھے | بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل | 45:17 |
| ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ | ، پھر وہی تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کر لے گا اُس میں شک نہیں ہے، | شان باری تعالی | 45:26 |
| مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَ هُمْ عَنْ دُعَآئِهِمْ غٰفِلُوْنَ | جو اُن کو یوم قیامت تک کوئی جواب نہیں دے سکتے ہیں، اور وہ اُن کی کی دعاؤں (عبادت) سے غافل ہیں | جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے | 46:5 |
| ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | ؛ پھر قیامت کے دن، وہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے | شان باری تعالی | 58:7 |
| اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ | یا کیا تمہارے لئے ہم پر ایک حلف نامہ ہے جو پہنچتا ہے یوم قیامت تک کہ بے شک تمہارے لئے ہو گا جو کہ تم (لوگ)حکم کرتے ہو؟ | ایک سوال | 68:39 |
| لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِۙ | نہیں، میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں؛ | قسم | 75:1 |
| یَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ | وہ پوچھتا ہے: قیامت کا دن کب ہو گا؟ | انسان کا سوال | 75:6 |