|
اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
|
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
|
مومن کی دعا
|
1:6
|
|
وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ
|
اور وہ نماز قائم کرتے ہیں
|
متقین کاوصف
|
2:3
|
|
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا
|
اور جب وہ (یعنی برق) ان (منافقین) پر اندھیرا کر دیتی ہے ، وہ کھڑے ہو جاتے ہیں
|
منافقین کے بارے میں
|
2:20
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
|
اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:43
|
|
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ
|
اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ
|
اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛
|
قرآن کی موجود ترتیب سے ایمان والوں کو پہلی دفعہ حکم
|
2:110
|
|
١ؕ وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّ
|
(کہتے ہوئے) : کہ (تم )حضرت ابراہیم ؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ سے نماز کی جگہ بنا لو۔۔۔۔
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:125
|
|
یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
وہ جس (انسان) کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دیتا ہے
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:142
|
|
|
|
|
:
|
|
فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ١ۚ۬
|
اُس میں (اللہ کی) واضح نشانیاں ہیں؛ مقامِ ابراہیم ؑ ہے؛
|
بیت اللہ
|
3:97
|
|
لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ
|
وہ ایک جیسے نہیں ہیں اہلِ کتاب میں سے (عقیدے کی) مستحکم (قائم) ایک اُمت ہے
|
(اہلِ کتاب)
|
3:113
|
|
الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ
|
جو اللہ کو یاد کرتے ہیں کھڑے اوربیٹھے اوراپنے پہلوہوں پرلیٹے ،
|
اولوالباب
|
3:191
|
|
وَ لَا تُؤْتُوا السُّفَهَآءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِیْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِیٰمًا
|
اور تم بےوقوفوں(یتیموں )کو( وہ)اپنا مال (جو تمہارے قبضے میں ہے) نہ دوجس کو اللہ نے تمہارے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے
|
محکم ایت
|
4:5
|
|
اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
|
مرد عورتوں پر حاکم ہیں
|
منفرد آیت
|
4:34
|
|
وَ اسْمَعْ وَ انْظُرْنَا لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ وَ اَقْوَمَ١ۙ
|
اور سنیے اور ہماری طرف دیکھیں" تو یہ اُن کے لیے واقعی بہتر اور مناسب ہوتا
|
یہودیوں میں سے
|
4:46
|
|
وَ اِذَا كُنْتَ فِیْهِمْ فَاَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلٰوةَ
|
اور جب آپؐ اُن میں ہوں تو پھر آپؐ اُن کے لیے نماز کھڑی کریں
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
فَلْتَقُمْ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْۤا اَسْلِحَتَهُمْ١۫
|
تو صرف ایک گروہ اُن (مومنین) میں سے آپؐ کے ساتھ( نماز کے لیے) کھڑا ہواور وہ (نماز پڑھنے والا گروہ)اپنے ہتھیار اپنے پاس رکھے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْ١ۚ
|
تو کھڑے، بیٹھے، اور اپنے پہلووںپرلیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرو
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
وَ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلْیَتٰمٰى بِالْقِسْطِ١ؕ
|
اور کہ تم یتیموں کے ساتھ انصاف پر سختی سے قائم رہو
|
منفرد آیت
|
2:127
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ بِالْقِسْطِ
|
ائے ایمان والو! اللہ ہی کے لیے گواہ(بن کر) انصاف سے کھڑے ہو جایا کرو،
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
2:135
|
|
وَ اِذَا قَامُوْۤا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوْا كُسَالٰى١ۙ
|
اورجب وہ (منافقین )نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو وہ بد دلی سے کھڑا ہوتے ہیں ،
|
منافقین
|
2:142
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ
|
اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو ا کرو( یعنی نماز پڑھنا چاہو)،
|
حلال کے بارے
|
5:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ
|
اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو،
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
١ؕ لَئِنْ اَقَمْتُمُ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَیْتُمُ الزَّكٰوةَ
|
اگر تم نماز قائم کرتے ہو اور تم زکوة دیتے ہو،
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:12
|
|
وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ
|
اور اُن کے لیے ایک مسلسل (قائم) عذاب ہو گا
|
کافرین کے متعلق
|
5:37
|
|
سَمّٰعُوْنَ لِقَوْمٍ اٰخَرِیْنَ١ۙ لَمْ یَاْتُوْكَ١ؕ
|
سنتے ہیں دوسرے لوگوں کے لیے جو آپؐ کے پاس(خود) نہیں آتے
|
یہودیوں میں سے
|
5:41
|
|
فَاٰخَرٰنِ یَقُوْمٰنِ مَقَامَهُمَا
|
توپھر دو دوسرے ان دونوں (گواہوں) کی جگہ (گواہ) کھڑے ہوں
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:107
|
|
وَ اِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَا١ۙ
|
اور جب اُن میں سے ایک جماعت نے کہا: تم ایک قوم کو تلقین کیوں کرتے ہو
|
قوم موسی
|
7:164
|
|
فَمَا اسْتَقَامُوْا لَكُمْ فَاسْتَقِیْمُوْا لَهُمْ
|
پھراگر وہ (معاہدے والے مشرکین) تمہارے لیے سیدھے (یعنی مخلص) ہیں، پس تم بھی ان کے لیے سیدھے (یعنی مخلص )رہو
|
مومنین اور مشرکین
|
9:7
|
|
وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ
|
اور جنتوں(باغات)کی بشارت دیتا ہے اوراُن کے لیے اُن (جنتوں) میں سدا رہنے والی نعمتیں ہوں گی
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:20
|
|
مِنْهَاۤ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ
|
ان (مہینوں)میں سے چار (مہینے یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم، رجب) احترام والے ہیں یہی صیح قانون(دین) ہے
|
مہینوں کی تعداد
|
9:36
|
|
وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌۙ
|
، اور اُن کے لیے دائمی (یعنی ہمیشہ قائم رہنے والا) عذاب ہے
|
منافقین کے بارے
|
9:68
|
|
وَّ لَا تَقُمْ عَلٰى قَبْرِهٖ١ؕ
|
،اور نہ ہی اُس کی قبر پر ( دعا کے لیے) کھڑے ہوں
|
منافقین
|
9:84
|
|
لَا تَقُمْ فِیْهِ اَبَدًا١ؕ
|
تم کبھی بھی اُس (ایسی مسجد )میں (نماز کے لیے) کھڑے نہ ہونا!
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْهِ
|
، زیادہ حق رکھتی ہے کہ آپؐ (اور مومنین بھی) اس میں (نماز کے لیے) کھڑے ہوں،
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
دَعَانَا لِجَنْۢبِهٖۤ اَوْ قَاعِدًا اَوْ قَآئِمًا١ۚ
|
تو وہ اپنے پہلو پر یابیٹھے یالیٹے یا کھڑے پکارتاہے،
|
انسان کی فطرت
|
10:12
|
|
اِنۡ كَانَ كَبُرَ عَلَيۡكُمۡ مَّقَامِىۡ
|
: اے میرے لوگو! اگر تم پرمیرا(یہاں) مقام بھاری ہے
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:71
|
|
وَ اَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ۚ
|
اورکہ (آپؐ) اپنے چہرہ کو دین کے لیے قائم رکھیں حنفی (یکسو ہو کر) ،
|
آپﷺ نے کہا
|
10:105
|
|
فَاسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ ؕ
|
چنانچہ آپؐ (سیدھے راستے پر) قائم رہیں جیسا کہ آپؐ کو حکم دیا گیا ہے ،
|
آپﷺ کو حکم
|
11:112
|
|
ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ
|
یہی سیدھا (القیم)دین ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
ذٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِیْ وَ خَافَ وَعِیْدِ
|
. یہ اُس کے لیے ہے جو میرے مقام (یعنی میری طاقت)سے ڈرتا ہے اور میری دھمکیوں سے ڈرتا ہے
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:14
|
|
وَ اِنَّهَا لَبِسَبِیْلٍ مُّقِیْمٍ
|
اور بے شک! وہ (بستی) واقعی ایک قائم راستے پر ہے
|
لوط ؑ کی بستی
|
15:76
|
|
تَسْتَخِفُّوْنَهَا یَوْمَ ظَعْنِكُمْ وَ یَوْمَ اِقَامَتِكُمْ١ۙ
|
، تم اُن (خیموں) کو (وزن میں) ہلکے محسوس کرتے ہو جس دن تم سفر کرتے ہو اور جس دن تم قیام کرتے ہو
|
شان الہی
|
16:80
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ
|
بے شک! یہ قرآن اُس (راہ)کے لیے ہدایت دیتا ہے جو سیدھی ترین ہے
|
قرآن کے متعلق
|
17:9
|
|
عَسٰۤى اَنْ یَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا
|
ہو سکتا ہے کہ آپؐ کا رب آپؐ کو ایک تعریف کئے گے مقام پر اُٹھا دے
|
محکم آیت
|
17:79
|
|
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
سیدھا (واضح) تاکہ اُس(اللہ) کے ہاں سے سخت سزا سے ڈرائے اور خوشخبری دے مومنین کو
|
کتاب الہی
|
18:2
|
|
اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
جب وہ (اُٹھ)کھڑے ہوئے پھر کہا: ہمارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے
|
اصحاب الکہف
|
18:14
|
|
فَوَجَدَا فِیْهَا جِدَارًا یُّرِیْدُ اَنْ یَّنْقَضَّ فَاَقَامَهٗؕ
|
پھر ان (دونوں)نے اُس(بستی) میں ایک دیوار پائی جو کہ گرنا ہی چاہتی تھی
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:77
|
|
فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا
|
پھر اُن کے کام (اعمال)ضائع کر دیئے جاتے ہیں چنانچہ ہم قیامت کے دن اُن کے لیے کوئی بھی وزن (اہمیت) نہیں قائم کریں گے
|
اعمال کا خسارہ
|
18:105
|
|
اَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ خَیْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِیًّا
|
(کہ ہم) دونوں پارٹیوں (جماعتوں) میں سے کس کا اچھا مقام اور بہتر اجتماع (جھنڈ) ہے؟
|
واضح آیت کے سننے کے بعد کافرین کا کہنا
|
19:73
|
|
وَ عَنَتِ الْوُجُوْهُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِؕ
|
اور چہرے زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والے (باری تعالی) کے لیے جھک جائیں گے
|
قیامت کے دن
|
20:111
|
|
وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور (نماز کے لئے) کھڑے ہونے والوں اور رکوع (و)سجدے کرنے والوں کے لئے پاک کرنا
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:26
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا
|
اور جو اپنے رب کے لیے سجدے اور کھڑے ہو کر رات گزارتے ہیں
|
رحمان کے بندے
|
25:64
|
|
اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
|
بےشک وہ ٹھہرنا اور مقام بہت بُرا ہے
|
جہنم
|
25:66
|
|
وَ كَانَ بَیْنَ ذٰلِكَ قَوَامًا
|
ں اور ان دونوں (فضول خرچی اور کنجوسی)کے درمیان ایک متوازن مقام(یعنی میانہ روی) ہے؛
|
رحمان کے بندے
|
25:67
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
|
وہ اُن(محلات) میں ہمیشہ رہیں گے. اچھا ہے ٹھکانہ اور رہنے کی جگہ
|
رحمان کے بندے
|
25:75
|
|
وَّ كُنُوْزٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ
|
اور خزانوں اور عزت والے مقام
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:58
|
|
الَّذِیْ یَرٰكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ
|
جو آپﷺ کو دیکھتا ہے جس وقت آپﷺ (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں
|
قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم
|
26:218
|
|
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ١ۚ
|
میں اس(تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اُٹھیں.
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:39
|
|
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ
|
میں اس(تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اُٹھیں.
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:39
|
|
اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ١ؕ
|
پڑھیں جو آپﷺ کی طرف کتاب سے وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کریں.
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ
|
اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو مجرمین (گناہگار بہت) مایوس ہوں گے
|
گھڑی کا دن
|
30:12
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ
|
اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو اُس دن وہ فرقوں (مختلف جماعتوں) میں ہوں گے
|
مجرمین
|
30:14
|
|
فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ؕ
|
پھر(آپﷺ)اپنا چہرہ مبارک حنفی (پکے) دین کے لیے ہی سیدھارکھیں.
|
آپﷺ کو حکم
|
30:29
|
|
١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ١ۙۗ
|
. یہ سیدھا(القیم) دین ہے،
|
آپﷺ کو حکم
|
30:30
|
|
مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ
|
(کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛
|
ایمان والوں کو ہدایات
|
13:31
|
|
فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ الْقَیِّمِ مِنْ قَبْلِ
|
چنانچہ آپﷺ اپنا رخ (چہرہ) القیم(سچے، پکے) دین کے لیے سیدھا کریں اس سے پہلے
|
آپﷺ کو حکم
|
30:43
|
|
فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ الْقَیِّمِ مِنْ قَبْلِ
|
چنانچہ آپﷺ اپنا رخ (چہرہ) القیم(سچے، پکے) دین کے لیے سیدھا کریں اس سے پہلے
|
آپﷺ کو حکم
|
30:43
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُقْسِمُ الْمُجْرِمُوْنَ١ۙ۬
|
اور دن جب (قیامت کی) گھڑی کھڑی ہو گی تو مجرمین قسمیں کھائیں گے(کہ)
|
قیامت کے دن
|
30:54
|
|
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ
|
جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت کا، وہ یقین رکھتے ہیں
|
محسنین
|
31:4
|
|
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ
|
اے میرے بیٹے! نماز قائم کر اور نیکی کا حکم دے ور برائی سے منع کر،
|
شان باری تعالی
|
31:17
|
|
وَ اِذْ قَالَتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ یٰۤاَهْلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوْا١ۚ
|
اور جب اُن میں سے ایک ٹولے نے کہا: اے یثرب والو! تمہارے لیے اب کوئی مقام نہیں ہے. پس واپس (گھروں کو) مڑ جاؤ.
|
جنگ خندق
|
33:13
|
|
وَ اَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتِیْنَ الزَّكٰوةَ وَ اَطِعْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ
|
اور نماز قائم کرو، اور زکوۃ دو، اور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو.
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:33
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ١ۚ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ مَثْنٰى وَ فُرَادٰى
|
(آپﷺ) کہیں: میں صرف تمہیں ایک چیز کی نصیحت کرتا ہوں: کہ تم اللہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہو جاؤ، دو دو ہو کر اورایک ایک ہو کر
|
وارننگ
|
34:46
|
|
١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ
|
آپﷺ صرف اُن لوگوں کوہی ڈرا سکتے ہیں جو اپنے رب سے خفیہ طور پر ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں.
|
شان الہی
|
35:18
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ
|
بے شک! جو لوگ اللہ کی کتاب کو پڑھتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں
|
ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے
|
35:29
|
|
اِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ
|
جس نے، اپنے فضل (مہربانی) سے ہمیں قائم رہنے والے گھر میں آباد کیا ہے،
|
جنتی لوگوں کے بارے
|
35:35
|
|
عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ
|
ایک سیدھے راستے پر
|
آپﷺ کا مقام
|
36:4
|
|
وَّ اَنِ اعْبُدُوْنِیْ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی صراطِ مستقیم (ایک سیدھا رستہ) ہے
|
بنی آدم کو ہدایت
|
36:61
|
|
وَ هَدَیْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۚ
|
اور اُن دونوں کو ہم نے سیدھے راستے کی ہدایت دی۔
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:116
|
|
وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌۙ
|
ہم (فرشتوں) میں سے کوئی ایسا نہیں ہے ماسوائے کہ اُس کو مقام معلوم ہے
|
اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:164
|
|
اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا
|
کیاوہ (شخص)جو فرمانبردار ہورات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا اور کھڑا رہتا ہو
|
سبحان اللہ
|
39:9
|
|
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ
|
کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب
|
آپﷺ کا کہنا
|
39:40
|
|
١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ
|
پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے
|
یوم قیامت
|
39:68
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ١۫ اَدْخِلُوْۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ
|
؛ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی اُٹھے گی (تو یہ کہا جائے گا): کہ فرعون کے لوگوں کو ایک شدید عذاب میں داخل کر دو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:46
|
|
اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُۙ
|
بے شک ہم واقعی اپنے رسولوں، اور ان لوگوں کی جو ایمان لاتے ہیں، دنیا وی زندگی میں مدد کرتے ہیں اور دن (بھی) جب گواہ کھڑے ہوں گے۔۔۔
|
ایک اصول
|
40:50
|
|
فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ
|
، پس سیدھے اُسی کی طرف رہواور اُس سے معافی مانگو. اور مشرکین کے لیے افسوس کریں
|
وحدانیت
|
41:6
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، اور پھر(اس پر) استقامت(پکے رہنے) والے ہوتے ہیں
|
استقامت
|
41:30
|
|
اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوْا فِیْهِ١ؕ
|
کہ دین کو قائم رکھو، اور اس میں فرقے نہ بناؤ.
|
ایک جیسا دین
|
42:13
|
|
فَلِذٰلِكَ فَادْعُ١ۚ وَ اسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ١ۚ
|
پس اس لیے پھر آپﷺبلائیں. اور جیسے حکم دیا گیا آپﷺ قائم (پکے) رہیں، اور اُن(مشرکین) کی خواہشات کی پیروی نہ کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
42:15
|
|
وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١۪
|
اور جولوگ اپنے رب کو جواب دیتے ہیں (یعنی احکامات کو مانتے ہیں) اور نماز قائم کرتے ہیں
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:38
|
|
١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ
|
. کیا نہیں،بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) ایک مستقل عذاب میں ہوں گے؟
|
(ظالمین)
|
42:45
|
|
وَ اِنَّكَ لَتَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍۙ
|
. اور بے شک، آپﷺ واقعی سیدھے راستے کی ہدایت دیتے ہیں۔۔۔
|
آپﷺ کے بارے
|
42:52
|
|
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِیْۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
پھر آپﷺ اُس (قرآن) کو مضبوطی سے پکڑ رکھیں جو آپﷺ کی طرف وحی کیا گیاہے. بے شک! آپﷺ ایک سیدھے رستے پر ہیں
|
آپﷺ سے سوال
|
43:43
|
|
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے |
ساعت کا علم
|
43:61
|
|
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
بے شک! اللہ! وہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبا دت کرو. یہی ایک سیدھا راستہ ہے
|
عیسی کے بارے
|
43:64
|
|
وَّ زُرُوْعٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ
|
اور کھیتیاں اور بہت ہی اچھی جگہیں (اعلی شان عمارتیں)
|
فرعون کے بارے
|
44:26
|
|
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍۙ
|
بے شک! متقین(نیک لوگ) ایک محفوظ مقام میں ہوں گے
|
متقین کا مقام
|
44:51
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّخْسَرُ الْمُبْطِلُوْنَ
|
اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، اُس دن جھوٹ کے ماننے والے خسارے والے ہوں گے
|
شان باری تعالی
|
45:27
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ
|
بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، پھر (ایسا کہنے پر) استقامت(پکے رہتے) رکھتے ہیں پس نہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے
|
اللہ پر توکل
|
46:13
|
|
مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ یَهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ وَ اِلٰى طَرِیْقٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے (کتابیں) تھیں، ہدایت دیتی ہے سچائی(حق) کی طرف اور ایک سیدھے طریقے (راستے) کی طرف
|
قرآن اور جنات
|
46:30
|
|
وَ یُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ یَهْدِیَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ
|
اور اپنی نعمت کو آپﷺ پر مکمل کر دے، اور آپﷺ کو ایک صراط مستقیم کی ہدایت دے
|
آپﷺ کے بارے
|
48:2
|
|
وَ لِتَكُوْنَ اٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ یَهْدِیَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ
|
ا اور تاکہ یہ (چیز) مومنین کے لیے ایک نشانی ہو، اور وہ تمہیں ایک سیدھے راستے کی ہدایت دے
|
تاریخی آیت
|
48:20
|
|
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ
|
پھر نہ اُن کو کھڑے ہونے کا اختیار رہا اور نہ ہی وہ اپنی آپ مدد کر سکے
|
اللہ کی نشانی
|
51:45
|
|
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ
|
اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں
|
(سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے)
|
52:48
|
|
وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ
|
اور(حکم دیا) وزن (تول) کوانصاف سے کرو اورتم ترازو (تول) کم نہ کرو |
(یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو)
|
55:9
|
|
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ
|
اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (کے وقت) سے ڈرتا ہوگا (یعنی دنیا میں نیک کام کرتا ہے)، اُس کے لئے دو جنتیں (باغات) ہیں
|
قیامت کے دن
|
55:46
|
|
وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ١ۚ
|
او رہم نے اُن کے ساتھ کتابیں نازل کیں اور میزان (ترازو، عدل انصاف کو بھی) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں؛
|
رسول بھیجے
|
57:24
|
|
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ
|
توپھر نماز قائم کرو، اور زکوۃ دواور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو
|
احکامات
|
58:13
|
|
مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ
|
اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:5
|
|
وَ اِذَا رَاَوْا تِجَارَةً اَوْ لَهْوَا اِ۟نْفَضُّوْۤا اِلَیْهَا وَ تَرَكُوْكَ قَآئِمًا
|
اور جب وہ (مومنین) کوئی کاروبار یا کھیل تماشہ دیکھتے ہیں تو وہ (نماز کی بجائے) اُس کی طرف چل پڑتے ہیں اور آپﷺ کو کھڑے (انتظار کی حالت میں) چھوڑ جاتے ہیں
|
صلوۃ جمعہ
|
62:11
|
|
وَّ اَشْهِدُوْا ذَوَیْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ وَ اَقِیْمُوا الشَّهَادَةَ لِلّٰهِ
|
، اور تم میں سے دو انصاف والے (تمہارے فیصلے کی)گواہی دیں، اور گواہی کو اللہ کے لئے ہی قائم رکھو.
|
طلاق اور عدت
|
65:2
|
|
اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
|
کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟
|
شان باری تعالی
|
67:22
|
|
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآئِمُوْنَ۪ۙ
|
اور جو، وہ اپنی گواہی پر قائم رہتے ہیں
|
نمازیوں کے اوصاف
|
70:33
|
|
وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًاۙ
|
اگر وہ (مشرک) صیح طریقہ پر قائم رہتے ہیں، تو واقعی ہم اُن کو پینے کے لئے کثرت سے پانی عطا کریں گے
|
جنات اور قرآن
|
72:16
|
|
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا
|
اور کہ جب اللہ کا بندہ کھڑا ہوا(کہ) وہ اُس(اللہ) کو پکارے، تو وہ (لوگ) تقریباََاُس پراُمڈ آئے (یعنی گھیر لیا)
|
تاریخی آیت
|
72:19
|
|
قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
رات کو (عبادت کے لئے) کھڑا رہ، ماسوائے تھوڑے سے حصے کے۔۔۔
|
نبی اکرمﷺ
|
73:2
|
|
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ
|
بے شک! رات کا اُٹھنا وہ شدیداثر والا اور کہی ہوئی بات سیدھی(یقینی) ہوتی ہے
|
نبی اکرمﷺ
|
73:6
|
|
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ
|
بے شک! آپﷺ کا رب جانتا ہے کہ آپﷺ (کبھی) رات کا دو تہائی کے قریب قیام کرتے ہیں
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا
|
اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور اللہ کو ایک اچھا قرضہ دو. اور
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
قُمْ فَاَنْذِرْ۪ۙ
|
اُٹھو پھرخبر دار کرو
|
نبی اکرمﷺ
|
74:2
|
|
یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا
|
(اُس)دن جب روح اور فرشتے قطاروں (صفوں)میں کھڑے ہوں گے، وہ بات نہیں کر سکیں گے، ماسوائے جس کو کہ رحمان نے اجازت دی، اور وہ سیدھی بات کرے گا
|
شان باری تعالی
|
78:38
|
|
وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ
|
اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہو گا اور نفس(جان) کو فضول خوا ہشوں سے روکا ہو گا
|
قیامت
|
79:40
|
|
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ
|
اُس کے لئے، جوکوئی بھی تم میں سے چاہے کہ وہ سیدھی راہ پر چلے
|
قرآن
|
81:28
|
|
یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ
|
جس دن (سب) انسان تمام مخلوق کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے؟
|
یوم عظیم
|
83:6
|
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘
|
واقعی! ہم نے انسان کو بہترین حالت(صورت) میں پیدا کیا
|
انسان کی تخلیق
|
95:4
|
|
فِیْهَا كُتُبٌ قَیِّمَةٌؕ
|
اُن میں درست کتابیں ہیں. (یعنی قوانین ہیں)
|
(صیحفوں)
|
98:3
|
|
وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ
|
، اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں.اور یہی سچا (القیم) دین ہے
|
اہل کتاب کو
|
98:6
|