الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: قائم
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
يُقِيۡمُوۡنَ | ق و م | کھڑے ہونا |
يُقِيۡمُوۡنَ
وَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ | اور وہ نماز قائم کرتے ہیں | متقین | 2:3 |
اَقِیْمُوا
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ | اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو | بنی اسرائیل کو حکم | 2:43 |
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ | اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے | میثاق بنی اسرائیل | 2:83 |
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰہ | اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛ اور جو تم اپنی جانوں کے لیے جو اچھا کام آگے (یعنی آخرت ) کے لیے روانہ کرتے ہو، تم اُس (کام) کو اللہ کے ہاں پا لو گے | ایمان والوں کو حکم | 2:110 |
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ | اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، | نیکی کی تعریف | 2:177 |
قَامُوْا
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا | جتنی دفعہ یہ ان کے لیے چمکتی ہے وہ اس میں چلتے ہیں، اور جب وہ (یعنی برق) ان (منافقین) پر اندھیرا کر دیتی ہے ، وہ کھڑے ہو جاتے ہیں | منافقین کے بارے میں | 2:20 |
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ | بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے | سود کے بارے | 2:277 |
یُقِیْمَا
١ؕ وَ لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَاْخُذُوْا مِمَّاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ شَیْئًا اِلَّاۤ اَنْ یَّخَافَاۤ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ | اور تمہارے لیے حلال نہیں ہے کہ تم اُس میں سے کچھ لے لو جو چیز بھی تم ان(عورتوں) کو دے چکے ہو ؛ ماسوائے اس کے کہ اُن دونوں (میا ں بیوی) کو خوف ہو کہ اللہ کی حدودکو قائم نہیں رکھ سکیں گے | طلاق کے بارے | 2:229 |
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ۙ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا فِیْمَا افْتَدَتْ بِهٖ | اور اگرتمہیں ڈر ہو کہ وہ(میا ں بیوی) اللہ کی حدود کو قائم نہیں رکھ سکیں گے، تو اُن دونوں(خاوند، بیوی) پر کوئی گناہ نہیں اُس میں جس سے(وہ بیوی) فدیہ (معاوضہ) دے (کر آزاد ہو جائے) | طلاق کے بارے | 2:229 |
١ؕ فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یَّتَرَاجَعَاۤ اِنْ ظَنَّاۤ اَنْ یُّقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ؕ | پھر اگر وہ (دوسرا خاوند) اُس کو طلاق دے تو پھران دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ایک دوسرے سے دوبارہ رجوع (نکاح) کر لیں اگر اُن (دونوں) کا خیال ہو کہ وہ (دونوں) اللہ کی (بنائی ہوئی)حدود کو( اب) قائم رکھ سکیں گے | طلاق کے بارے میں | 2:230 |
قُوْمُوْا
حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰى١ۗ وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ | نمازوں کی حفا ظت کرو، اور درمیانی (وسطی) نماز کی، اور اللہ کے لیے ہی فرمانبردار (نماز میں) کھڑے ہو ا کرو | صلوۃ یا نماز | 2:238 |
الْقَیُّوْمُ١ۚ۬
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ١ۚ۬ | اللہ! کوئی معبود نہیں ماسوائے وہی، زندہ اورہمیشہ قائم رہنے والاہے | ایت الکرسی | 2:255 |
اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ | جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (صیح طور پر) کھڑے نہیں ہو سکتے (یعنی پھل پھول نہیں سکتے ) ماسوائے جیسے کہ وہ کھڑا ہوجس کو شیطان نے چھو کر بوکھلا دیا ہو | سود کے بارے | 2:275 |
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا | وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُؕ | اللہ! کوئی معبودنہیں ماسوائے کہ وہی، زندہ اور قائم(ہمیشہ رہنے والا) ہے | شان الہی | 3:2 |
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ | اللہ (خود) گواہ ہے کہ بے شک وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی | شان باری تعالی | 3:18 |
فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ | پھرفرشتوں نے اُس کو آواز دی اور وہ محراب میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا | زکریا کی دعا | 2:39 |
وَ مِنْهُمْ مَّنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِدِیْنَارٍ لَّا یُؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ اِلَّا مَا دُمْتَ عَلَیْهِ قَآئِمًا١ؕ | اور اُن (اہل کتاب) میں سے(کوئی) ہے جو اگر آپ ؐاُسے ایک دینار سونپیں تو وہ اُس(دینار) کو آپؐ کی طرف نہیں لوٹائے گا ماسوائے کہ آپؐ اُس کے سر پر کھڑے نہ رہیں | اہل کتاب کے بارے | 3:75 |
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ۚ | اور نماز قائم کرو اور زکوة دو، | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:77 |
فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ | اورپھر جب تم امن امان کی حالت میں ہوتو (پوری) نماز قائم کرو | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:103 |
وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ | اور وہ نماز قائم کرتے (پڑھتے) ہیں اور زکوة ادا کرتے ہیں | اہل کتاب کے بارے | 4:162 |
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ | اور وہ( لوگ )جو ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں او | مومنین کے دوست | 5:55 |
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ | اور کہ اگر وہ (اہل کتاب)تورات اور انجیل قائم رکھتے | اہل کتاب | 5:66 |
حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ | حتی کہ تم تورات اور انجیل قائم کرو | اہل کتاب کو کتب الہی کی اہمیت | 5:68 |
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ | اور کہ نماز قائم کریں اور اُس کا تقوی کریں( یعنی اُس سے ڈریں) | پچھلی آیت کا تسلس | 6:72 |