روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِیْنٌ | ماسوائے (کہ) جو (شیطان آسمانوں سے) سننے کی چوری کرتا ہے پھر ایک واضح شعلہ اُس(شیطان) کا پیچھا کرتا ہے | شان باری تعالی | 15:18 |
| اَوْ اٰتِیْكُمْ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ | یا تمہارے پاس کوئی گرم انگارہ لاوں گا تا کہ تم (اپنے آپ کو) گرم کر سکو۔ | موسیؑ کے بارے | 26:7 |
| اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ | ماسوائے اُس (شیطان) کے جو کوئی (بات کا)حصہ چوری کرتا ہے پس اُس (شیطان) کا پیچھا ایک جلتا ہوا شعلہ (ثاقب) کرتا ہے | آسمان سے باتوں کو سننے والے | 37:10 |
| وَّ اَنَّا لَمَسْنَا السَّمَآءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِیْدًا وَّ شُهُبًاۙ | اور کہ ہم نے آسمان کو چھوا (ٹٹولا) پھر اس کو سخت پہرہ داروں اور انگاروں سے بھرا پایا | جنات اور قرآن | 72:8 |
| ١ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ | . پھرجو کوئی اب سننا چاہتا ہے تو اپنے لئے ایک شعلہ تیار پاتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:9 |