اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-40 ایت نمبر

اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
آسان اُردو ماسواے اللہ کے مخلص بندوں کے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی البتہ جو اللہ کے برگزیدہ بندے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے
احمد رضا خان مگر جو اللہ کے چُنے ہوئے بندے ہیں
احمد علی مگر جو الله کے خاص بندے ہیں
فتح جالندھری مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
طاہر القادری (ہاں) مگر اللہ کے وہ (برگزیدہ و منتخب) بندے جنہیں (نفس اور نفسانیت سے) رہائی مل چکی ہے،
علامہ جوادی علاوہ اللہ کے مخلص بندوں کے
ایم جوناگڑھی مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے
حسین نجفی ہاں البتہ اللہ کے برگزیدہ بندے (اس سے مستثنیٰ ہوں گے)۔
=========================================
M.Daryabadi: But the bondmen of Allah, the sincere ones -
M.M.Pickthall: Save single-minded slaves of Allah;
Saheeh International: But not the chosen servants of Allah.
Shakir: Save the servants of Allah, the purified ones.
Yusuf Ali: But the sincere (and devoted) Servants of Allah,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں