اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-41 ایت نمبر

اُولٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌۙ
آسان اُردو یہی ہیں (کہ)اُن کے لیے جانا پہچانا رزق ہے،
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کے لیے طے شدہ رزق ہے۔
ابو الاعلی مودودی ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے
احمد رضا خان ان کے لیے وہ روزی ہے جو ہمارے علم میں ہیں،
احمد علی یہی لوگ ہیں جن کے لیے رزق معلوم ہے
فتح جالندھری یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے
طاہر القادری یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے (صبح و شام) رزقِ خاص مقرّر ہے،
علامہ جوادی کہ ان کے لئے معین رزق ہے
ایم جوناگڑھی انہیں کے لئے مقرره روزی ہے
حسین نجفی یہ وہ (خوش نصیب) ہیں جن کیلئے معلوم و معین رزق ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Those! theirs shall be a provision known:
M.M.Pickthall: For them there is a known provision,
Saheeh International: Those will have a provision determined -
Shakir: For them is a known sustenance,
Yusuf Ali: For them is a Sustenance determined,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے