اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-42 ایت نمبر

فَوَاكِهُ١ۚ وَ هُمْ مُّكْرَمُوْنَۙ
آسان اُردو پھل، اور اُن کی عزت ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میوے ہیں، ان کی پوری پوری عزت ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی ہر طرح کی لذیذ چیزیں،
احمد رضا خان میوے اور ان کی عزت ہوگی،
احمد علی میوے اور انہیں کوعزت دی جائے گی
فتح جالندھری (یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
طاہر القادری (ہر قسم کے) میوے ہوں گے، اور ان کی تعظیم و تکریم ہوگی،
علامہ جوادی میوے ہیں اور وہ باعزت طریقہ سے رہیں گے
ایم جوناگڑھی (ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے
حسین نجفی یعنی طرح طرح کے میوے اور وہ عزت و اکرام کے ساتھ ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Fruits! And they shall be honoured.
M.M.Pickthall: Fruits. And they will be honoured
Saheeh International: Fruits; and they will be honored
Shakir: Fruits, and they shall be highly honored,
Yusuf Ali: Fruits (Delights); and they (shall enjoy) honour and dignity,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے