Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-26 ایت نمبر
| فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ |
| آسان اُردو | پھر وہ (ابراہیم ؑ) اپنے گھر والوں کی طرف گیا پھر ایک(بھنا ہوا) موٹابچھڑا لے آئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور ایک موٹا سا بچھڑا لے آئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر |
| احمد رضا خان | پھر اپنے گھر گیا تو ایک فربہ بچھڑا لے آیا |
| احمد علی | پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ایک موٹا بچھڑا (تلا ہوا) لایا |
| فتح جالندھری | تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے |
| طاہر القادری | پھر جلدی سے اپنے گھر کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے کی سجّی لے آئے، |
| علامہ جوادی | پھر اپنے گھر جاکر ایک موٹا تازہ بچھڑا تیار کرکے لے آئے |
| ایم جوناگڑھی | پھر (چﭗ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) ﻻئے |
| حسین نجفی | پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور (تھوڑی دیر میں) ایک موٹا تازہ (بھنا ہوا) بچھڑالے آئے۔ |
| M.Daryabadi: | Then he turned away privately Unto his household, and brought a calf fatted. |
| M.M.Pickthall: | Then he went apart unto his housefolk so that they brought a fatted calf; |
| Saheeh International: | Then he went to his family and came with a fat [roasted] calf |
| Shakir: | Then he turned aside to his family secretly and brought a fat (roasted) calf, |
| Yusuf Ali: | Then he turned quickly to his household, brought out a fatted calf, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا