اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-27 ایت نمبر

فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘
آسان اُردو پھر اُس نے اس( بھنے ہوئے گوشت) کو اُن کی طرف قریب کیا، کہا: کیا تم نہیں کھاؤ گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اسے ان مہمانوں کے سامنے رکھا۔ کہنے لگے : کیا آپ لوگ کھاتے نہیں ؟
ابو الاعلی مودودی مہمانوں کے آگے پیش کیا اُس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟
احمد رضا خان پھر اسے ان کے پاس رکھا کہا کیا تم کھاتے نہیں،
احمد علی پھر ان کے سامنے لا رکھا فرمایا کیا تم کھاتے نہیں
فتح جالندھری (اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
طاہر القادری پھر اسے ان کے سامنے پیش کر دیا، فرمانے لگے: کیا تم نہیں کھاؤ گے،
علامہ جوادی پھر ان کی طرف بڑھادیا اور کہا کیا آپ لوگ نہیں کھاتے ہیں
ایم جوناگڑھی اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں
حسین نجفی جسے مہمانوں کے سامنے پیش کیا (مگر جب انہوں نے ہاتھ نہ بڑھائے تو) کہا آپ کھاتے کیوں نہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: And he set it before them, and said: wherefore eat ye not?
M.M.Pickthall: And he set it before them, saying: Will ye not eat?
Saheeh International: And placed it near them; he said, "Will you not eat?"
Shakir: So he brought it near them. He said: What! will you not eat?
Yusuf Ali: And placed it before them.. he said, "Will ye not eat?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا