روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ | کیا پھر جب بھی تمہارے (بنی اسرائیل ) پاس ایک رسول اُس (چیز) کے ساتھ آیا جسے تم خود پسند نہیں کرتے ، توتم تکبر میں آ جاتے، | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:87 |
| وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ | اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا | نبی اکرمﷺ کو خطاب | 2:120 |
| كَالَّذِی اسْتَهْوَتْهُ الشَّیٰطِیْنُ فِی الْاَرْضِ حَیْرَانَ١۪ | جیسے کہ وہ (انسان)جس کو شیطانوں نے زمین میں بھٹکا دیا ہو (اور وہ)حیران ہو | اللہ کے سوا کسی کو پکارنا | 6:71 |
| وَ اِنَّ كَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَهْوَآئِهِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ | اوربے شک! اکثر(لوگ) واقعی اپنی خواہشات سے بغیر علم کے گمراہ ہو جاتے ہیں | منفرد و محکم آیت | 6:119 |
| ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا | اور آپؐ اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں | ایک اصول | 6:150 |
| وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ | اور اگر آپؐ نے اُن (کافرین) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم میں سے آ گیا ہے | اپﷺ کے بارے میں | 13:37 |
| فَاجْعَلْ اَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِیْۤ اِلَیْهِمْ | پس لوگوں میں سے دلوں کو(ایسا) بنا (کہ)وہ اُن کی طرف مائل ہوں، | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:37 |
| لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ | ، اُن کی نگائیں اُن کی طرف نہیں لوٹ سکیں گی، اور اُن کے دل ہوا(میں اڑھ رہے) ہوں گے | ظالمین، نافرمانبردار | 14:43 |
| وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا | اور وہ(شخص) اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو اور اُس کا معاملہ ترک کیا جا چکا ہو | آپﷺ کو حکم | 18:28 |
| وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ فَتَرْدٰى | اور اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو (اور) پھر تُو برباد ہو جائے۔ | موسیؑ کے بارے | 20:16 |
| وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى | اور وہ شخص جس پر میرا غضب آ جاتاہے پھر وہ واقعی ہی تباہ ہو جاتا ہے | بنی اسرائیل کو | 20:81 |
| فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ | و پھر پرندے اُس کو چھین لے جائیں یا تیز آندھی اُس کو کسی دور مقام میں لے اُڑے | حج کے بارے میں | 22:31 |
| وَ لَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَآءَهُمْ | اور اگر سچائی اُن (لوگوں) کی خواہشات کی پیروی کرتی تو | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:71 |
| اَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ١ؕ اَفَاَنْتَ تَكُوْنُ عَلَیْهِ وَكِیْلًاۙ | کیا آپﷺ نے اُس کو دیکھا ہے جو اپنی خواہش کو ہی اپنا معبودبنا لیتا ہے؟ کیا پھر آپﷺ اُس پر ایک نگہبان ہو سکتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 25:43 |
| فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ | پھر اگر وہ آپﷺ کو جواب نہ دیں، تو پھر جان لیں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرتے ہیں | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:50 |
| وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ | اور اُس(شخص)سے زیادہ گمراہ اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی ہدایت کے بغیر اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرے؟ | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:50 |
| بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ۚ | نہیں، جولوگ ظلم(نافرمانبرداری) کرتے ہیں وہ، بغیر علم کے اپنی خواشات کی پیروی کرتے ہیں. | ایک حقیقت | 30:29 |
| وَ لَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ | اور خواہش کی پیروی نہ کر پھر وہ تمہیں اللہ کی راہ سے گمراہ کر دے گی. | داودؑ کے بارے | 38:26 |
| فَلِذٰلِكَ فَادْعُ١ۚ وَ اسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ١ۚ | پس اس لیے پھر آپﷺبلائیں. اور جیسے حکم دیا گیا آپﷺ قائم (پکے) رہیں، اور اُن(مشرکین) کی خواہشات کی پیروی نہ کریں | آپﷺ کو حکم | 42:15 |
| ثُمَّ جَعَلْنٰكَ عَلٰى شَرِیْعَةٍ مِّنَ الْاَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ | پھر ہم نے آپﷺ کوحکم کی شریعت(طریقہ) پر مقرر کیا؛ پس اسی کی پیروی کریں، اور اُن لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کریں جو کچھ جانتے نہیں ہیں | بنی اسرائیل پر اللہ کے فضل کے بعد | 45:18 |
| اَفَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ وَ اَضَلَّهُ اللّٰهُ عَلٰى عِلْمٍ | کیا پھر تم نے دیکھا اُس (شخص) کو جو اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا لیتا ہے، اور اللہ جانتے ہوئے اُس کو گمراہ کر دیتا ہے | خواہش کو اپنا معبود بنانا | 45:23 |
| اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ | کیا پھر جو(شخص) اپنے رب کی طرف سے ایک واضح ثبوت پر ہواُس کی طرح ہے جس کے اعمال کی برائی اس کے لیے خوشنماء بنا دی گئی ہو اور وہ (ایسے لوگ)اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوں؟ | تقابلی جائزہ | 47:14 |
| ١۫ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ | یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے، اور وہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں | جو نبی اکرمﷺ کی بات کو ان سنی کر دیتے تھے | 47:16 |
| أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ | کیا پھر جب بھی تمہارے (بنی اسرائیل ) پاس ایک رسول اُس (چیز) کے ساتھ آیا جسے تم خود پسند نہیں کرتے ، توتم تکبر میں آ جاتے، پھر ایک فریق(گروہ )کوتو تم نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو تم نے قتل کر ڈالا؟ | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:87 |
| وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ | اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا | نبی اکرمﷺ کو خطاب | 2:120 |
| وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ | اور اگر آپؐ نے اُن (اہلِ کتاب) کی خواہشات کی پیروی کی اس کے بعد کہ آپؐ کے پاس علم آچکا ہے، تب بے شک آپؐ واقعی ظالموں (نافرمانبرداروں)میں سے ہوں گے | قبلہ کی تبدیلی | 2:145 |
| فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوٰۤى اَنْ تَعْدِلُوْا١ۚ | چنانچہ خواہشات کی پیروی نہ کرو کہ تم عدل (انصاف، برابری) نہ کر سکو | منفرد آیت انصاف کے بارے | 2:135 |
| وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ عَمَّا جَآءَكَ مِنَ الْحَقِّ١ؕ | اور آپؐ اُن کی خواہشات کی (اب) پیروی نہ کریں جب کہ آپؐ کے پاس سچائی(کتاب حق) آ چکی ہے | آپﷺ کو حکم | 5:48 |
| وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ | ور اُن کی خواہشات کی پیروی نہ کریں، | قرآن سے فیصلے | 5:49 |
| كُلَّمَا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌۢ بِمَا لَا تَهْوٰۤى اَنْفُسُهُمْ١ۙ | جب بھی اُن کے پاس ایک رسول آیااُس (چیز) سے جو اُن کے دل پسند نہ کرتے (تو وہ باغی ہو جاتے) ، | منفرد آیت | 5:70 |
| وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ | اور اُس قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو (تم سے )پہلے گمراہ ہو چکی | اہل کتاب کو | 5:77 |
| قُلْ لَّاۤ اَتَّبِعُ اَهْوَآءَكُمْ١ۙ قَدْ ضَلَلْتُ اِذًا | (آپؐ) کہیں: میں تمہاری خواہشات کی پیروی نہیں کروں گا، تب تومیں واقعی گمراہ ہو جاﺅں گا | منفرد آیت | 6:56 |
| وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ١ۚ فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ الْكَلْبِ١ۚ | اور اُس نے اپنی خواہش کی پیروی کی پس اُس (انسان) کی مثال ہے جیسے کہ ایک کتے کی مثال ہے | آیات الہی سے بھاگنے والا | 7:176 |
| وَ النَّجْمِ اِذَا هَوٰىۙ | ستارے کی قسم جب یہ غروب ہو | سورت کی پہلی آیت | 53:1 |
| وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ | نہ ہی وہ (اپنی) خواہش سے بات کرتا ہے | آپﷺ کے بارے | 53:3 |
| اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ مَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ١ۚ | .نہیں وہ (کافرین) پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان) کی ا ور (اُس کی) جوکچھ نفس چاہتے ہیں | بتوں ی معبودوں کے نام | 53:23 |
| وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ | اور اُلٹی ہوئی بستی (قوم لوطؑ) کو اُسی نے تباہ کیا | رب کریم کی شان | 53:53 |
| وَ كَذَّبُوْا وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ وَ كُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ | اور اُنہوں نے(سچائی کو) انکار کیا اور اُنہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی. اورہر حکم کا ایک مقررہ وقت ہے | لوگوں کا رویہ | 54:3 |
| وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ | اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا ہو گا اور نفس(جان) کو فضول خوا ہشوں سے روکا ہو گا | قیامت | 79:40 |
| فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ | پھئر اُس کی ماں(پناہ) تباہی والی اور بھوکی ہو گی | قیامت کا دن | 101:9 |