Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-19 ایت نمبر
| وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًاۙ |
| آسان اُردو | اور اللہ نے زمین کو تمہارے لئے وسعت والی بنا یا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اللہ نے ہی تمہارے لیے زمین کو ایک فرش بنادیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا |
| احمد رضا خان | اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا، |
| احمد علی | اور الله ہی نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا ہے |
| فتح جالندھری | اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا |
| طاہر القادری | اور اﷲ نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنا دیا، |
| علامہ جوادی | اور اللہ ہی نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنادیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے |
| حسین نجفی | اور اللہ نے ہی تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And Allah hath made the earth Unto you an expanse. |
| M.M.Pickthall: | And Allah hath made the earth a wide expanse for you |
| Saheeh International: | And Allah has made for you the earth an expanse |
| Shakir: | And Allah has made for you the earth a wide expanse, |
| Yusuf Ali: | "'And Allah has made the earth for you as a carpet (spread out), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت