|
اِنْ تَكُوْنُوْا تَاْلَمُوْنَ فَاِنَّهُمْ یَاْلَمُوْنَ كَمَا تَاْلَمُوْنَ
|
اگر تم (جنگ کی وجہ سے) تکلیف میں ہو تو بے شک! وہ بھی ویسی تکلیف میں ہیںجیسے کہ تم تکلیف میں ہو
|
حالت جنگ
|
4:104
|
|
١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ
|
بے شک! مجھے تم پر ایک درد ناک دن کے عذاب کا خوف ہے
|
نوحؑ کا اپنی قوم کو ڈرانا
|
11:26
|
|
وَ هِیَ ظَالِمَةٌ١ؕ اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ
|
وہ(بستیوں کے لوگ)ظلم(نافرمانی) کر رہے ہوتے ہیں بے شک! اُس کی پکڑ درد ناک شدید ہے
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:102
|
|
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں (کہ) اُن کے لیے غضب (رجز) میں سے ایک درد ناک عذاب ہے
|
ساعت کے تناظر میں
|
34:5
|
|
اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ وَّ ذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ
|
بے شک! آپﷺ کا رب مغفرت کا مالک اور درد ناک سزا کا مالک ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
41:43
|
|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ
|
پھر افسوس کریں اُن لوگوں کے لیے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں ایک درد ناک دن کے عذاب کا
|
عیسی کے بارے
|
43:65
|
|
فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
پھراُس کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت دیں
|
جھوٹا بندہ
|
45:8
|
|
هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ
|
یہ (قرآن) ہدایت ہے. اور جو لوگ اپنے رب کی آیات سے انکار (کفر) کرتے ہیں، اُن کے لیے (اللہ کے)غصے سے ایک درد ناک عذاب ہے
|
قرآن
|
45:11
|
|
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہ اللہ(کے قوانین) کی حدود ہیں؛ اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:4
|