|
وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ
|
اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ جھوٹ بولتے ہیں
|
منافقین کے لیے انکے جھوٹ کی بنا پر۔
|
2:10
|
|
وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
تم سننے والے بنو اور کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
کافرین کے لیے، یعنی ایسے لوگ جو اللہ کا واضح حکم نہیں مانتے
|
2:104
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر جو کوئی اس کے بعد (بھی) زیادتی کرے گا اُس کے لیے ایک سخت عذاب ہے
|
قتل میں بدلے کے بارے
|
2:178
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
پھر اُن(ایسے لوگوں) کو درد ناک عذاب کی بشارت دیں
|
تین قسم کے لوگوں کو
|
3:21
|
|
وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی اُن کو پاک کرے گا اور اُن کے لیے ایک سخت عذاب ہو گا
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
3:77
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ وَّ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ
|
یہی(لوگ) ہیں،ان کے لیے درد ناک عذاب ہے اور اُن کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہو گا
|
ایمان کے بعد کفر کرنے والے
|
3:91
|
|
١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
الکفر اور ایمان
|
3:177
|
|
فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر تم نہ سوچو کہ وہ (ایسے لوگ) عذاب سے محفوظ ہیں اور اُن کے لیے ایک دردناک عذاب ہے
|
منفرد ایت
|
3:188
|
|
اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
یہی (لوگ) ہیں ہم نے اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے
|
توبہ کے بارے
|
4:18
|
|
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ
|
منافقین کو (آپؐ) بشارت دیں کہ بے شک اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے؛
|
منفرد آیت
|
2:138
|
|
وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
ہم نے اُن میں سے کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:161
|
|
فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬
|
پھر وہ اُن کو ایک درد ناک عذاب دے گا
|
اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس
|
4:173
|
|
مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
تو وہ ( اتنا سب کچھ بھی ) اُن سے قبول نہیں کیا جائے گا، اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہو گا
|
جو کفرکرتے ہیں
|
5:36
|
|
لَیَمَسَّنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
تو واقعی اُن میں سے جو لوگ کفر(انکار) کرتے ہیں (اُنکو)ایک درد ناک عذاب لگے گا
|
کفر کرنے والے
|
5:73
|
|
فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پس جس (انسان)نے اس کے بعد بھی زیادتی کی تو پھراُس کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
محکم ایت
|
5:94
|
|
لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ
|
اُن کے لیے اُبلتے پانی سے مشروب اور درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھرایک درد ناک عذاب تمہیں جکڑلے گا
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
یا ہم پر کو درد ناک عذاب لے آ!
|
(کافرین)اور قرآن
|
8:32
|
|
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
اور( آپؐ) کافرین(انکار کرنے والوں) کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت (خبر) دیں
|
عام اعلان
|
9:3
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
پھر(آپؐ) اُن کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت دیں،
|
سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا
|
9:34
|
|
اِلَّا تَنْفِرُوْا یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬
|
اگر تم (اللہ کی راہ میں) نہیں نکلو گے تو وہ (اللہ) تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا،
|
محکم آیت۔ایمان والوں کو
|
9:39
|
|
وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ رَسُوْلَ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اورجو لوگ اللہ کے رسولؐ کو تکلیف دیتے ہیں اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
جہاد پر نہ جانے والے
|
9:61
|
|
یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ
|
دنیا اور آخرت میں بھی ایک درد ناک عذاب کی سزا دے گا،
|
منافقین کے متعلق
|
9:74
|
|
وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہو گا
|
صدقات میں مذاق کرنے والے
|
9:79
|
|
سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اُن میں سے جن لوگوں نے کفر کیا اُن کو ایک درد ناک عذاب لگے گا
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:90
|
|
وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ
|
اور ایک درد ناک عذاب ہو گا اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے
|
کفر کرنے والوں
|
10:4
|
|
فَلَا یُؤْمِنُوْا حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ
|
پھر وہ ایمان نہ لا ئیں حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب دیکھ لیں
|
موسی ہارون
|
10:88
|
|
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ
|
اوراگرچہ اُن کے پاس تمام نشانیا ں بھی آ جائیں،حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب کو دیکھ لیں
|
جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے
|
10:97
|
|
ثُمَّ یَمَسُّهُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر ہماری طرف سے اُن (جماعتوں) کو ایک درد ناک عذاب لگ جائے گا
|
نوحؑ کے بارے
|
11:48
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
ماسوائے کہ قید یا ایک درد ناک عذاب ؟
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:25
|
|
اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
. بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، انکے لیے درد ناک عذاب ہے
|
اللہ کا فیصلہ حساب کتاب کے دن
|
14:22
|
|
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ
|
اور بے شک! میرا عذاب، وہ درد ناک عذاب ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
15:50
|
|
فَهُوَ وَلِیُّهُمُ الْیَوْمَ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر آج وہ اُن(لوگوں) کا دوست (ولی) ہے اور اُن کے لیے درد ناک عذاب ہو گا
|
آپﷺ سے پہلے والی اُمتیں
|
16:63
|
|
لَا یَهْدِیْهِمُ اللّٰهُ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
، اللہ اُن کو ہدایت نہیں دیتا ہے اور اُن کے لیے درد ناک عذاب ہے
|
جو(لوگ) اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے ہیں،
|
16:104
|
|
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ
|
ا پھر اُن (لوگوں) کو عذاب نے جکڑ لیا اور وہ ظالم (نافرمان) تھے
|
ایک بستی کی مثال
|
16:113
|
|
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
(اسطرح جھوٹ کہنے کا) تھوڑا سا فاہدہ ہے؛ اوراُن(ایسے لوگوں)کے لئے درد ناک عذاب ہے
|
اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر
|
16:117
|
|
اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
ہم نے اُن کے لیے درد ناک عذاب تیار کیا ہوا ہے
|
قرآن کے متعلق
|
17:10
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠
|
؛ اور جو (شخص) اُس (مسجد الحرام) میں ظلم سے طرفداری کرنا چاہتا ہے تو ہم اُس کو ایک درد ناک عذاب سے چکھائیں گے
|
کافرین کے بارے
|
22:25
|
|
لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ١ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ
|
، تو اُن کے لئے درد ناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں بھی
|
محکم آیت
|
24:19
|
|
اَنْ تُصِیْبَهُمْ فِتْنَةٌ اَوْ یُصِیْبَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اُن کوکوئی آزمائش (مصیبت) آ پڑے یااُن کو ایک درد ناک عذاب آ پڑے
|
نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم
|
24:63
|
|
وَ جَعَلْنٰهُمْ لِلنَّاسِ اٰیَةً١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًاۚۖ
|
اور ہم نے اُن کو (آنے والے) لوگوں کے لیے ایک نشانی (مثال) بنا دیا.اور ہم نے ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے
|
نوح ؑ کے باے
|
25:37
|
|
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَۙ
|
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے حتی کہ وہ درد ناک عذاب کو دیکھ لیتے ہیں
|
قرآن کے متعلق
|
26:201
|
|
اُولٰٓئِكَ یَئِسُوْا مِنْ رَّحْمَتِیْ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہی (لوگ) ہیں میری رحمت سے مایوس اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
اورجو لوگ اللہ کی آیات اور اُس کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں،
|
29:23
|
|
كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں
|
جو فضول باتوں کو خریدتا ہے
|
31:7
|
|
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
تاکہ وہ(اللہ)سچوں سے اُن کی سچائی کے بارے پوچھے. اور اُس نے کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہے
|
احکامات
|
33:7
|
|
لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهُوْا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَ لَیَمَسَّنَّكُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
اگر تم (رسول) باز نہ آئے تو ہم واقعی تمہیں پتھر ماریں گے اور تمہیں واقعی ہم سے ایک درد ناک عذاب لگے گا
|
بستی کا قصہ
|
36:18
|
|
اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ
|
بے شک! (اب) تم واقعی درد ناک عذاب کو چکھو۔۔۔
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:38
|
|
١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
.اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، اُنکے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
شرک
|
42:21
|
|
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
یہی(لوگ) ہیں اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے
|
جولوگوں پر ظلم (زیادتی)کرتے ہیں اور زمین میں بغیر کسی جواز (حق) کے بغاوت
|
42:42
|
|
یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
وہ (دھواں) لوگوں کو ڈھانپ لے گا.یہ ایک درد ناک عذاب ہو گا
|
(آپﷺ) کو حکم
|
44:11
|
|
بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ١ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ
|
نہیں، بلکہ یہ تو وہ ہے جس کی تمہیں جلدی تھی، ایک آندھی ہے اُس میں ایک درد ناک عذاب ہے
|
عاد کے متعلق
|
46:24
|
|
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا
|
قرآن اور جنات
|
46:31
|
|
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّیْتُمْ مِّنْ قَبْلُ یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
اور اگر تم پھر جاؤ گے جیسے کہ تم پہلے پھر گے تھے، تو وہ تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا
|
تاریخی آیت
|
48:16
|
|
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ یُعَذِّبْهُ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
اور جو کوئی (لڑائی پر جانے سے) پھرتا ہے، تو وہ اُس کو عذاب دے گا ایک دردناک عذاب
|
جنگ پر جانے کی ہدایات
|
48:17
|
|
لَوْ تَزَیَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
|
۔ اگر وہ (مومنین اور کافرین) الگ الگ ہوتے تو ہم واقعی عذاب دیتے اُن کو جواُن میں سے کفر کرتے تھے ایک درد ناک عذاب
|
تاریخی آیت
|
48:25
|
|
وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ
|
اور اُن کے لئے جو ایک درد ناک عذاب سے ڈرتے ہیں،ہم نے اُس(بستی کی تباہی)میں ایک نشانی چھوڑ دی
|
تاریخی آیت
|
51:37
|
|
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ
|
جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:15
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر اطلاع دوں جو تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچا دے گی؟
|
حکم ہدایت
|
61:10
|
|
فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
پھر انہوں نے اپنے کاموں کی سزا بھی چکھی، اور اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب ہو گا
|
شان باری تعالی
|
64:5
|
|
فَمَنْ یُّجِیْرُ الْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
، تو پھر بھی، کافرین کو ایک درد ناک عذاب سے کون بچائے گا؟
|
سوال
|
67:28
|
|
اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اپنے لوگوں کو خبردار کرو اس سے پہلے کہ اُن کے پاس دردناک عذاب آ جائے
|
نوح ؑ
|
71:1
|
|
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ
|
اور (حلق میں) اٹکنے والاکھانا اور ایک درد ناک عذاب ہے
|
جھٹلانے والوں کے لیے
|
73:13
|
|
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠
|
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے، اور ظالمین(نافرمانبردار)، اُس نے اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہوا ہے
|
شان الہی
|
76:31/a>
|
|
فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ
|
پس اُن(کفر کرنے والوں) کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دو
|
کافرین
|
84:24
|