اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ع ذ ب

Total/Searched:
عَذَابَ النَّارِ عَذَابِ النَّارِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِؕ اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے: بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:49
وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے، تمہارے بیٹوں کو تو زبح کر دیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے: بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:49
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُرَدُّوْنَ اِلٰۤى اَشَدِّ الْعَذَابِ١ؕ اور یومِ قیامت کو اُن کو شدید عذاب کی طرف دھکیل دیا جائے گا کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ۠ پھر ان سے عذاب کم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مدد حاصل کر سکیں گے کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے 2:86
فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰى غَضَبٍ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ پھر اُنہوں نے غضب پر غضب کمایا اور کافرین کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:90
وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ اوروہ (ایک ہزار سال) زندہ رہنااُس کوعذاب سے دور تو نہیں کرسکے گا بنی اسرائیل کے بارے 2:96
وَّ اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعَذَابِ اور بے شک اللہ عذاب کا شدید ہے منفرد ایت 2:165
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ بےشک! جو( لوگ )اللہ کی آیات (احکامات )سے کفر(انکار) کرتے ہیں ، اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہو گا قران تورات اور انجیل 3:4
فَاُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ پس میں ان کو عذاب دوں گا ایک شدید عذاب دنیا میں اور اور آخرت میں بھی عیسی کے بارے میں 3:56
فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰى غَضَبٍ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ پھر اُنہوں نے غضب پر غضب کمایا اور کافرین( نہ ماننے والوں) کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:90
اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ کفر کرنے والے 3:178
یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ وہ(اللہ) اُس کو آگ میں داخل کر دے گا، وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہو گا وراثت کے بارے 4:14
وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًاۚ اور ہم نے (ایسے) کافرین (نہ ماننے والوں)کے لیے ایک شرم ناک عذاب تیار کیا ہے محکم ایت 4:37
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا بے شک! اللہ نے کافرین کے لیے شرم ناک عذاب تیارکیا ہوا ہے حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا اور ہم نے کافرین کے لیے ایک شرم ناک عذاب تیار کیا ہواہے ایت نمبر 150 2:151
فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ۠ پھر ان سے عذاب کم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مدد حاصل کر سکیں گے کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے 2:86
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ وہ(کافرین) اسی (لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ (عذاب سے) افاقہ پائیں گے اللہ کی ہدایت کو چھپانے اور توبہ نہ کرنے والے 2:162
وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١ۚ وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے اوروہ (ایک ہزار سال) زندہ رہنااُس کوعذاب سے دور تو نہیں کرسکے گا بنی اسرائیل کے بارے 2:96
وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ اور وہ عذاب کو دیکھیں گے، اور ان سے اسباب(تعلقات، مقاصد) ٹوٹ(منقطع ہو) جائیں گے اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:166
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ یہی( وہ لوگ )ہیں جو ہدایت سے گمراہی اور مغفرت سے عذاب خریدتے ہیں پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:175
١ؕ فَیَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ پھروہ بخش دے گاجس کو چاہے گا اور عذاب دے گا جس کو چاہے گا شان باری تعالی 2:284
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ وہ اِس( لعنت) میں ہمیشہ رہیں گئے عذاب اُن سے کم نہیں کیا جائے گا ، اور نہ ہی اُن کو مہلت دی جائے گی؛ پچھلی ایت کا تسلسل 3:88
فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ پھر اب چکھو عذاب اُس وجہ سے جو تم کفر کیا کرتے تھے تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے 3:106
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ آپؐ کو معاملے میں سے کسی چیز کا اختیارنہیں ( کہ) یا وہ (اللہ) اُن (کافرین)پر رحم کرے یا اُن کو عذاب دے؛ پھر بے شک وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہیں کافرین کے بارے 3:128
یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ جس کو چاہے وہ معاف کر دے جس کو چاہے وہ عذاب دے شان الہی 3:129
وَّ نَقُوْلُ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ اور ہم کہیں گے: جلنے کا عذاب چکھو! منفرد ایت 3:181
فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ١ۚ پھر تم نہ سوچو کہ وہ (ایسے لوگ) عذاب سے محفوظ ہیں منفرد ایت 3:188
فَعَلَیْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنٰتِ مِنَ الْعَذَابِ تو سزا میں سے اُن پر آدھی ہے جو کہ آزاد عورت پر(مقرر) ہے خادمہ سے نکاح 4:25
بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ ہم اُن کو دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھیں اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
مَا یَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ اللہ تمہاری سزا(عذاب) سے کیا (غرض)کرے گا اگر تم(لوگ) شکر کرتے ہو اور ایمان لاتے ہو منافقین کے لیے توبہ 2:147
فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ پھر وہ اُن کو ایک درد ناک عذاب دے گا اﷲ کی عبادت کرنے سے )عار محسوس 4:173
قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ ، (آپؐ) کہیں: پھر کیوں اُس( اللہ )نے تمہیں تمہارے گناہوں کی وجہ سے عذاب دیا؟ یہود و نصاری 5:18
١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ ، وہ (اللہ) معاف کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور عذاب دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے یہود و نصاری 5:18
لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ تاکہ وہ (لوگ) اس (مال سباب ) سے قیامت کے دن کے عذاب کا فدیہ دیں، جو کفرکرتے ہیں 5:36
وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ اور اُن کے لیے ایک مسلسل (قائم) عذاب ہو گا کافرین کے متعلق 5:37
یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وہ جس کو چاہتا ہے عذاب دے اور وہ جس کو چاہے معاف کر دے چور کی سزا 5:40
وَ فِی الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ اور عذاب میں ہی وہ ہمیشہ رہیں اہل کتاب 5:80
فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ تو پھر بے شک میں اُس کو ایک (ایسا) عذاب دوں گا جو میں نے اپنی تمام مخلوق (عالمین) میں سے کسی کو بھی عذاب نہیں دیاہو گا اللہ تعالی کا جواب 5:115
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ اگر تُو(اے اللہ)ان کو عذاب دیتا ہے، پھربے شک! وہ تیرے ہی بندے (غلام) ہیں عیسی کا جواب 5:118
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ کہیں: اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں ،تو بے شک مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے آپﷺ کو حکم 6:15
قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ پھر عذاب چکھو اُس وجہ سے جو تم کفر(انکار)کیا کرتے تھے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:30
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ (آپؐ) کہیں: تم خود دیکھو(سوچو)، (کہ) اگر اللہ کا عذاب تمہیں آئے منفرد آیت 6:40
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً (آپؐ) کہیں: کیا تم (یعنی کافرین) دیکھتے( سوچتے )ہو ، کہ اگر تمہارے پاس اللہ کا عذاب اچانک یااعلانیہ آ جائے؟ منفرد آیت 6:47
یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ تو اُن کوعذاب لگے گا اُس وجہ سے جو وہ نافرمانی (عہد شکنی )کرتے ہیں منفرد آیت 6:49
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰۤى اَنْ یَّبْعَثَ عَلَیْكُمْ عَذَابًا (آپؐ) کہیں: وہ (اللہ) اس پر قادرہے ایک عذاب مسلط کر دے شان باری تعالی 6:65
اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ اس دن تمہیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا ظالمین (نافرمانبرداروں) کی موت 6:93
صَغَارٌ عِنْدَ اللّٰهِ وَ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ اللہ کے ہاں ذلت اور شدید عذاب مکر کرنے والے (کافرین ) 6:124
سُوْٓءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یَصْدِفُوْنَ و بُرے عذاب کی جزاءدیں گے اُس وجہ سے جو وہ پھرتے ہیں قرآن الحکیم 6:157
فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ١ؕ۬ ، پس اُن کوآگ سے دوگنا عذاب دے کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ ، پس عذاب کو چکھو اُس کی وجہ سے جو تم (عمل) کمایا کرتے تھے کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:39
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم (سخت) دن کے عذاب کا(خوف) ڈرہے نوح ؑ کے بارے 7:59
یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ۚ وہ تمہیں ایک بُرا عذاب دیتے تھے، قوم موسی 7:141
قَالَ عَذَابِیْۤ اُصِیْبُ بِهٖ مَنْ اَشَآءُ١ۚ (اﷲ) نے کہا: میرا عذاب ،میں جس کو چاہوں اس سے دوچار کروں دعا موسی 7:156
اِ۟للّٰهُ مُهْلِكُهُمْ اَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا جن کو اللہ ہلاک کرنے والا یا ان کو عذاب دینے والا ہے ایک شدید عذاب ، قوم موسی 7:164
وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ ، اورہم نے ان کو جو ظلم (نافرمانی) کرتے تھے ایک خوف ناک عذاب سے جکڑ لیا قوم موسی 7:165
مَنْ یَّسُوْمُهُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ؕ جو ان کو ایک اذیت ناک عذاب دیتے رہیں قوم موسی 7:167
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن (کافرین ) کو عذاب دیتااور آپؐ اُن (کے درمیان) میں تھے (کافرین)اور قرآن 8:33
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ مُعَذِّبَهُمْ وَ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ ا ور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن کو عذاب دے دیتا اور وہ معافی (بھی)مانگ رہے ہوتے (کافرین)اور قرآن 8:33
وَ مَا لَهُمْ اَلَّا یُعَذِّبَهُمُ اللّٰهُ اوران(کافرین) کے لیے کیا( جواز )ہے کہ اللہ اُن کو عذاب نہیں دے گاا (کافرین)اور قرآن 8:34
فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ چنانچہ عذاب کو چکھو اس وجہ سے جو تم کفر کرتے ہو (کافرین) کی نماز 8:35
وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ ،اور (کہتے:کہ) جلنے کا عذاب چکھو! جنگ بدر 8:50
قَاتِلُوْهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ بِاَیْدِیْكُمْ اُن (ایسے لوگوں)سے قتال (لڑائی) کرو! اللہ تمہارے (مسلمانوں کے) ہاتھوں سے اُن کو عذاب دے گا، مشرکین 9:14
وَ عَذَّبَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ اور عذاب دیا ان لوگوں کو جو کفر کرتے تھے اور تاریخی آیت 9:26
اِلَّا تَنْفِرُوْا یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ اگر تم (اللہ کی راہ میں) نہیں نکلو گے تو وہ (اللہ) تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا، محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:39
١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اللہ صرف چاہتا ہے کہ اُن کو اس (مال واولاد) سے دنیاوی زندگی میں عذاب (سزا) دے جہاد سے جی چرانے والے 9:55
نُعَذِّبْ طَآئِفَةًۢ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ ، (لیکن) ہم ایک جماعت (پارٹی) کو تو سزا دیں گے کیوں کہ وہ (اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کرنے والے) مجرمین ہیں منافقین کے بارے 9:66
وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌۙ ، اور اُن کے لیے دائمی (یعنی ہمیشہ قائم رہنے والا) عذاب ہے منافقین کے بارے 9:68
وَ اِنْ یَّتَوَلَّوْا یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ اور اگر وہ پھر جاتے ہیں ، تو اللہ اُن کو منافقین کے متعلق 9:74
یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ دنیا اور آخرت میں بھی ایک درد ناک عذاب کی سزا دے گا، منافقین کے متعلق 9:74
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا ! اللہ صرف چاہتا ہے کہ وہ ان (منافقین) کو اس (مال و اولاد) سے دنیاوی زندگی میں عذاب (سزا) دے منافقین 9:85
سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ اور ہم اُن کو دہ بار عذاب دیں گے؛ پھر وہ(منافق) ایک عظیم عذاب کی طرف لوٹا دیے جائیں گے منافقوں کے بارے 9:101
اِمَّا یُعَذِّبُهُمْ وَ اِمَّا یَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ؕ چاہے وہ اُن کو عذاب دے یا چاہے تو اُن پر رحم کر دے اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:106
عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف آتا ہے قرآن 10:15
قُلۡ اَرَءَيۡتُمۡ اِنۡ اَتٰٮكُمۡ عَذَابُهٗ بَيَاتًا اَوۡ نَهَارًا (آپؐ) کہیں: کیا تم دیکھتے (سوچتے)ہو کہ اگر تمہیں اُس کا عذاب رات کویا دن کو آ جائے؛ ایک اصول 10:50
ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُـلۡدِ‌ۚ : (اب) دائمی عذاب چکھو کیا تمہیں مجرمین سے 10:52
وَاَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ‌ۚ اور وہ (نافرمانبردار)جب عذاب دیکھیں گے ،تو ندامت(پریشانی) کو چھپائیں گے ظالم نفس 10:54
ثُمَّ نُذِيۡقُهُمُ الۡعَذَابَ الشَّدِيۡدَ پھر ہم اُن کو شدید عذاب چکھائیں گے مشرکین 10:70
لَمَّاۤ اٰمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ! جب وہ ( یونس ؑ کی قوم کے لوگ) ایمان لے آئے تو ہم نے اُن سے دنیاوی زندگی میں رسوائی کا عذاب دور کر دیا جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:98
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ كَبِیْرٍ اور اگر تم (ایسا کرنے سے )پھرتے ہو، پھر بے شک! میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
وَ لَئِنْ اَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِلٰۤى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ اور اگر ہم ان(کافرین) سے عذاب کو ایک مقرر مدت تک موخر( دیر) کرتے ہیں، موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
یُضٰعَفُ لَهُمُ الْعَذَابُ ں عذاب اُن کے لیے دوگنا ہو گا ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:20
١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ بے شک! مجھے تم پر ایک درد ناک دن کے عذاب کا خوف ہے نوحؑ کا اپنی قوم کو ڈرانا 11:26
فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ پھر تم جلد معلوم کر لو گے کہ کون ہے جس کو عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا نوحؑ کے بارے میں 11:39
وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ ، اور کس پر ایک قائم رہنے والا عذاب پڑتا ہے نوحؑ کے بارے میں 11:39
وَ نَجَّیْنٰهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ اور ہم نے اُن کو ایک سخت عذاب سے نجات دی ھودؑ کے بارے میں 11:58
فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِیْبٌ ا ورنہ تمہیں ایک قریبی عذاب پکڑلے گا ثمود اور حضرت صالحؑ 11:64
وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ اور بے شک! وہ(قوم لوط)، اُن کو ایک نہ ٹلنے والاا عذاب آنا ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:76
وَّ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ مُّحِیْطٍ ، اور بے شک! مجھے تم پر ایک گھیر لینے والے دن کے عذاب کا خوف ہے شعیبؑ کے بارے 11:84
١ؕ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کون ہے کہ اُس پر عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا شعیبؑ کے بارے میں 11:93
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْاٰخِرَةِ١ؕ بے شک! ان میں واقعی ایک نشانی ہے اُس (انسان) کے لیے جو آخرت کے عذاب سے ڈرتا ہے گذشتہ دور کی بستیاں 11:103
اَفَاَمِنُوْۤا اَنْ تَاْتِیَهُمْ غَاشِیَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللّٰهِ کیاپھر وہ (ایسے لوگ) محفوظ ہیں کہ اُن کے پاس اللہ کے عذاب سے ایک ڈھانپنے والی(آفت) آ جائے، تمام لوگوں سے سوال 12:107
هُمْ عَذَابٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اُن (کافرین )کے لیے دنیاوی زندگی میں عذاب ہے کافرین کے لیے 13:34
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَقُّ١ۚ اور آخرت کا عذاب واقعی بہت سخت ہے، کافرین کے لیے 13:34
وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ اور کافرین کے لیے ایک شدید عذاب سے خرابی ہے؛ کافرین 14:2
یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ وہ تمہیں بد ترین عذاب دیتے تھے، موسیؑ کے بارے میں 14:6
وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ اور اگر تم کفر کرو گے تو بے شک! میرا عذاب واقعی بہت شدید ہے موسیؑ کے بارے میں 14:7
وَ مِنْ وَّرَآئِهٖ عَذَابٌ غَلِیْظٌ ،اور اُس کے پیچھے ایک سخت عذاب ہو گا ظالم (جبار) سرکش 14:17
فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا مِنْ عَذَابِ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ ، پھر کیا تم ہم سے اللہ کے عذاب سے کوئی چیز بھی دور کر سکتے ہو؟ حساب و کتاب والے دن کمزور لوگ تکبر والوں سے 14:21
وَ اَنْذِرِ النَّاسَ یَوْمَ یَاْتِیْهِمُ الْعَذَابُ اور لوگوں کو ایک دن سے ڈرائیں، (کہ) اُن کے پاس عذاب آ جائے گا، آپﷺ کو حکم 14:44
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ اور بے شک! میرا عذاب، وہ درد ناک عذاب ہے آپﷺ کو حکم 15:50
وَ اَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ پھر اُن پر چھت اُن کے اوپر سے گرے، اور عذاب اُن کو آیا جہاں سے وہ جان(یعنی سوچ)بھی نہیں سکتے تھے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:26
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ یا اُن کوعذاب آ جائے جہاں سے وہ سمجھ(سوچ)بھی نہ سکتے ہوں؟ جو لوگ برائیاں کرتے ہیں 16:45
وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ اور جب وہ لوگ جنہوں نے ظلم (نافرمانی) کی ہو گی عذاب دیکھیں گے قیامت کے دن کافرین 16:85
زِدْنٰهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ ہم اُن کو عذاب پرعذاب زیادہ دیں گے قیامت کے دن 16:88
وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا . ہم عذاب نہیں دیتے حتی کہ (کسی قوم کے لیے) ہم رسول نہ بھیج دیں۔ ایک اصول 17:15
اِنْ یَّشَاْ یَرْحَمْكُمْ اَوْ اِنْ یَّشَاْ یُعَذِّبْكُمْؕ اگروہ چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگروہ چاہے تو تمہیں عذاب دے گا. شان باری تعالی 17:54
اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ (کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 17:57
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحْذُوْرًا بے شک! آپؐ کے رب کا عذاب خوف والا ہے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 17:57
اَوْ مُعَذِّبُوْهَا عَذَابًا شَدِیْدًا یا اُس کو عذاب دیں گے ایک شدید عذاب. علمی آیت 17:58
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا ، یا اُن کے پاس عذاب(آنکھوں کے) سامنے آ جائے ہدایت کو نہ ماننا 18:55
لَوْ یُؤَاخِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوْا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابَؕ . اگر وہ اُن کو (اب) پکڑے اُس وجہ سے جو وہ کماتے (کرتے) ہیں، تو وہ واقعی اُن کے لیے جلد عذاب کر دے، لیکن اُن کو مقررہ مدت دیتا ہے 18:58
قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا : ہم نے کہا: اے ذو القرنین! یا تُوان کو سزا دے یا تُوان میں نیک برتاؤ اختیار کر لو ذی القرنین 18:86
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ اُس نے کہا: جو ظلم (نافرمانی) کرے گا تو ہم اُس کو عذاب (سزا) دیں گے، ذی القرنین 18:87
ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا ، پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا، پھر وہ(رب) اُس کو ایک بہت ہی سخت سزا کا عذاب دے گا ذی القرنین 18:87
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ اے میرے باپ! مجھے ڈر ہے کہ آپ پر رحمان کی طرف سے ایک عذاب لگ جائے گا ابراہیمؑ 19:45
اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَؕ ، چاہے یہ (دنیاوی) عذاب ہو یا (موت) کی گھڑی ہو، گمراہ لوگوں کے لیے 19:75
فَاَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ لَا تُعَذِّبْهُمْؕ چنانچہ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دو، اور اُن کو عذاب نہ دو موسیؑ کے بارے 20:47
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى بے شک! یہ ہمیں وحی کی گئی ہے کہ عذاب اُس پر ہو گاجو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا موسیؑ کے بارے 20:48
لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا فَیُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍۚ اللہ پرایک جھوٹ نہ گھڑو، کہ وہ تمہیں کسی عذاب سے غارت کر دے موسیؑ اور فرعون 20:61
وَ لَتَعْلَمُنَّ اَیُّنَاۤ اَشَدُّ عَذَابًا وَّ اَبْقٰى اور تمہیں یقیناََ پتہ چل جائے گا کہ ہم میں سے کس کا سخت اور دیر تک رہنے والا عذاب ہے موسیؑ اور فرعون 20:71
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَدُّ وَ اَبْقٰى ؛ اور آخرت کا عذاب واقعی زیادہ شدید اور دیر تک رہنے ولا ہو گا اللہ کی کتاب سے رد گردانی کرنے والوں کی طرح 20:127
وَ لَوْ اَنَّاۤ اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهٖ اور اگر ہم اُن کو اس (قرآن) سے پہلے ایک عذاب سے تباہ کر دیتے، لوگوں کا اعتراض 20:134
وَ لَئِنۡ مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ اور اگر آپﷺ کے رب کے عذاب سے ایک جھونکا بھی اُنہیں لگ جائے تو کافرین کو 21:46
وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ لیکن اللہ کا عذاب بہت شدید ہو گا ساعت کا زلزلہ 22:2
وَ یَهْدِیْهِ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ ا اور اُس کی جلنے والے عذاب کی طرف راہنمائی کرے گا بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا 22:4
لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ اُس کے لئے دنیا میں ذلت ہے اور قیامت کے دن ہم اُس کو جلنے کا عذاب چکھائیں گے شان باری تعالی 22:9
وَ كَثِیْرٌ حَقَّ عَلَیْهِ الْعَذَابُ اور اکثرہیں کہ اُن پر عذاب واجب(ثابت) ہے اللہ کو سجدہ 22:18
١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠ اور(کہا جائے گا کہ): جلنے کے عذاب کو چکھتے رہو کافرین کے بارے 22:22
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَ لَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ وَعْدَهٗ١ؕ اور وہ (لوگ)آپﷺ سے عذاب کی جلدی کرواتے ہیں، اور اللہ ہرگز اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا آپ ﷺ کے وقت کے لوگ 22:47
اَوْ یَاْتِیَهُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَقِیْمٍ یا اُن کے پاس ایک تباہی (قیامت) والے دن کا عذاب آ جائے کافرین کے بارے 22:55
فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ ، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ایک مہلک(شرمناک) عذاب ہو گا اللہ کی آیات سے کفر اور کذب 22:57
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ حتی کہ جب ہم اُن میں خوشحال (آسودہ) لوگوں کو (موت کے) عذاب سے پکڑ لیتے ہیں تب وہ التجائیں کرتے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:64
وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ اور واقعی ہم نے اُن (یعنی آخرت کے منکروں) کو عذاب سے پکڑا پھر نہ ہی اُنہوں نے اپنے رب کے آگے عاجزی کی اور نہ ہی وہ گڑ گڑائے اللہ کے احکامات سے غافل 23:76
حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ تی کہ جب ہم نے اُن (آخرت کے منکروں)پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیا اللہ کے احکامات سے غافل 23:77
وَ لْیَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَآئِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ . اور اُن دونوں کی سزا کو مومنین سے ایک فریق (گروہ) ضرور دیکھے زانی اور زانیہ کی سزا 24:1
وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ او ر سزا اُس (عورت)سے روک دی جائے گی اگروہ(بیوی) گواہی دے چار دفعہ بیویوں پر الزام 24:8
١ۚ وَ مَنْ یَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِیْرً . اور جو کوئی بھی تم میں سے ظلم (نافرمانی) کرے گا، ہم اُس کو بہت بڑا عذاب چکھائیں گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:19
وَ سَوْفَ یَعْلَمُوْنَ حِیْنَ یَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ اَضَلُّ سَبِیْلًا .اور وہ(کافرین) جان جائیں گے جس وقت وہ عذاب دیکھیں گے، کہ کون (سیدھے) راستے سے گمراہ ہے آپﷺ کے بارے 25:42
هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَّ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ یہ میٹھا پیاس بجھانے والا اور یہ نمکین کڑوا، شان باری تعالی 25:53
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب! ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے؛ رحمان کے بندے 25:65
اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ ؛ بے شک! اُس کا عذاب چمٹنے والا (یعنی درد ناک) ہے؛ رحمان کے بندے 25:65
یُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ یَخْلُدْ فِیْهٖ مُهَانًاۗ قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کر دیا جائے گا اور وہ اُس (عذاب) میں ہمیشہ ذلیل خوار رہے گا؛ رحمان کے بندے 25:68
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍؕ بے شک! مجھے خوف ہے تم پر ایک عظیم (خوفناک) دن کے عذاب کا قوم عاد 26:135
وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَۚ اور ہمیں عذاب نہیں آئے گا قوم عاد 26:138
وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَظِیْمٍ اور اُس کو برائی(کی نیت)سے نہ چُھوناپھر تمہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کا عذاب پکڑ لے گا قوم ثمود 26:156
فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ پھر عذاب نے اُن کو پکڑ لیا. بے شک! اس (واقعے) میں واقعی ایک نشانی ہے. اور اُن(لوگوں) میں اکثر مومن نہیں ہیں قوم ثمود 26:158
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمْ عَذَابُ یَوْمِ الظُّلَّةِ١ؕ پھراُنہوں نے اُس کو جھٹلا دیا. پس سائبان والے ایک دن کے عذاب نے اُن کو پکڑ لیا قوم شعیبؑ 26:189
اِنَّهٗ كَانَ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ بے شک! وہ ایک عظیم(خوفناک) دن کا عذاب تھا قوم شعیبؑ 26:189
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ کیا! پھروہ تو(اب) ہمارے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں؟ قرآن کے منکروں سے سوال 26:204
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَكُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِیْنَۚ پس تُواللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکار،پھر تم بھی عذاب پانے والوں میں سے ہو جاؤ گے قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:213
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَهُمْ سُوْٓءُ الْعَذَابِ یہی لوگ ہیں اُن کے لیے بُرا ترین عذاب ہے آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے 27:5
لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ میں واقعی اُسکو عذاب دوں گا، ایک شدید عذاب یا واقعی میں اُس کو ذبح کر ڈالوں گا سلیمانؑ کی فوج 27:21
فَلَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهُمْ وَ رَاَوُا الْعَذَابَ١ۚ پھر وہ اُن کو جواب نہیں دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھیں گے. قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:64
فَاِذَاۤ اُوْذِیَ فِی اللّٰهِ جَعَلَ فِتْنَةَ النَّاسِ كَعَذَابِ اللّٰهِ پھرجب اُس کو اللہ کی خاطر کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ لوگوں کی(دی گئی) تکلیف کو بنا لیتا ہے جیسے کہ(یہ) اللہ کا عذاب ہے انسان کا دوغلاپن 29:10
یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ وہ عذاب دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ رحم کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اُسی کی طرف تمہیں واپس کر دیا جائے گا شان باری تعالی 29:21
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللّٰهِ پھر اُس کی قوم کا جواب ماسوائے اس کے کچھ نہ تھا کہ تو ہم پر اللہ کا عذاب لے آ لوطؑ کے بارے 29:29
ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْر پھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور بُرا ہی ٹھکانہ ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:126
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اور آخرت میں بھی اچھائی دے، اور ہمیں آ گ کے عذاب سے بچا" حج اور عمرہ کے بارے 2:201
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا! بندوں کے اوصاف 3:15
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اولوالباب 3:191
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ وہ (سزا ہے)، چنانچہ اس کو چکھو، اور کہ بے شک! کافرین کے لیے آگ کا عذاب ہے جنگ بدر 8:14
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ اور وہ آپﷺ سے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں. عذاب کے بارے 29:53
وَ لَوْ لَاۤ اَجَلٌ مُّسَمًّى لَّجَآءَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اور اگر ایک مقررہ مدت (اجل) نہ ہوتی، تو عذاب واقعی (اب تک) اُن کے پاس آ جاتا. عذاب کے بارے 29:53
یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ وہ آپﷺ سے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں،اور بے شک! جہنم واقعی کافرین کو گھیر لے گی عذاب کے بارے 29:54
یَوْمَ یَغْشٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ اُس دن (جب)عذاب اُن کے اوپر سے اور اُن کے پاؤں کے نیچے سے اُن کو ڈھانپ لے گا، عذاب کے بارے 29:55
یَوْمَ یَغْشٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ اُس دن (جب)عذاب اُن کے اوپر سے اور اُن کے پاؤں کے نیچے سے اُن کو ڈھانپ لے گا، عذاب کے بارے 29:55
فَاُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ ، پھر یہی عذاب میں جکڑے جائیں گے جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا 30:16
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ .یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ذلت کا عذاب ہے جو صرف فضول باتوں کی خریداری کرتا ہے، 31:6
١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ الشَّیْطٰنُ یَدْعُوْهُمْ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ . کیا اور اگر شیطان اُن کو جلنے والے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تو پھر بھی اُن کی ہی پیروی کریں گے)؟ بے علم لوگوں کو 31:21
نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ ہم اُن (کفر کرنے والوں)کو تھوڑا سا آرام دیتے ہیں، پھر ہم اُن کو ایک سخت عذاب کی طرف ہانک لائیں گے کفر کرنے والے 31:24
اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ بے شک! ہم بھی تمہیں (آج) بھلا دیتے ہیں. اور ہمیشہ رہنے والا عذاب چکھو اس وجہ سے جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ اور اُن کو کہا جائے گا: کہ آگ کا عذاب چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے فاسقین 32:20
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ اور واقعی ہم اُن(فاسقین) کو، بڑے عذاب کے علاوہ، ادنی عذاب سے چکھاتے رہتے ہیں تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس ہو سکیں فاسقین کے بارے 32:21
وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ اور منافقین کو عذاب دے، اگر وہ چاہے یا اُن پر رحم فرمائے جنگ خندق 33:24
یُّضٰعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَیْنِ١ؕ تو اُس کے لیے عذاب دوگناکر دیا جائے گاا نبی اکرمﷺ کے بارے 33:30
لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا اللہ اُن پر دنیا اور آخرت میں لعنت کرتا ہے، اور اُن کے لیے ایک ذلت کا عذاب تیار کیا ہوا ہے جولوگ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کو تکلیف دیتے ہیں 33:57
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا ہمارے رب! اُن کو عذاب سے دوگنا دے اور اُن پر ایک بڑی لعنت کر ساعت کے بارے میں 33:68
لِّیُعَذِّبَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ اکہ اللہ منافق مرد وں اور منافق عورتوں اور مشرک مرد وں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے انسان کی فطرت کی وجہ سے 33:73
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں (کہ) اُن کے لیے غضب (رجز) میں سے ایک درد ناک عذاب ہے ساعت کے تناظر میں 34:5
بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ نہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ عذاب میں اور ایک دور کی گمراہی میں ہیں. کافرین کے بارے 34:8
وَ مَنْ یَّزِغْ مِنْهُمْ عَنْ اَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِیْرِ اور اُن (جنوں)میں سے جو ہمارے حکم سے پھرتا، ہم اُس کو جلتی آگ سے عذاب چکھاتے سلیمنؑ کے بارے 34:12
اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ ا کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے، تو وہ ذلت (یعنی کام کرنے) کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے سلیمان ؑ کے بارے 34:14
وَ اَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ١ؕ . اوروہ ندامت کو چھپائیں گے جب عذاب کو دیکھیں گے؛ قرآن پر ایمان 34:33
وَ قَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ۙ وَّ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: ہم مال اور اولاد کے زیادہ ہیں. اور (اس لیے)ہمیں عذاب نہیں ملے گا کافرین 34:35
وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ اور جو لوگ ہماری آیات (ہمارے احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں، وہ عذاب میں حاضر کر دیے جائیں گے ایک اصول 34:38
١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 34:42
اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ لَّكُمْ بَیْنَ یَدَیْ عَذَابٍ شَدِیْدٍ . نہیں ہے وہ،ماسوائے تمہارے لیے نذیر (ایک ڈرانے والا) ،ایک شدید عذاب (کے آنے)سے پہلے وارننگ 34:46
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ۬ جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے کافرین 35:7
وَ الَّذِیْنَ یَمْكُرُوْنَ السَّیِّاٰتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ اورجولوگ بُرائیوں کی تدبیریں (مکر)کرتے ہیں، اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے؛ شان باری تعالی 35:10
١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ :یہ تو تازہ میٹھا، اُس کا پانی ذائقہ دار، اور یہ (دوسرا) کڑوا نمکین ہے دونوں سمندروں کے بارے 35:12
لَا یُقْضٰى عَلَیْهِمْ فَیَمُوْتُوْا وَ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِّنْ عَذَابِهَا١ؕ ؛وہ آگ اُن پر پوری نہیں ہوگی کہ پھر وہ مرسکیں، اور نہ ہی اُن سے اس (جہنم) کے عذاب سے کمی کی جائے گی کافرین کے لیے 35:36
دُحُوْرًا وَّ لَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌۙ وہ (شیاطین) روکے ہوئے ہیں، اور اُن کے لیے ایک مسلسل عذاب ہے آسمان سے باتوں کو سننے والے 37:9
فَاِنَّهُمْ یَوْمَئِذٍ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ پھر بیشک! اس دن وہ (دونوں) عذاب میں شریک ہیں اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:33
اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ بے شک! (اب) تم واقعی درد ناک عذاب کو چکھو۔۔۔ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:38
اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ ماسوائے ہماری پہلی موت کے، اور ہم کو عذاب بھی نہیں ملے گا؟ اللہ کے مخلص بندے 37:59
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ کیا پھر وہ ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں؟ آپﷺ کو حکم 37:176
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ نہیں، وہ (کافرین)میری نصیحت (ذکر) میں شک میں ہیں؛ نہیں، اُنہوں نے ابھی میرا عذاب نہیں چکھا ہے کافرین کے متعلق 38:8
لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا نَسُوْا یَوْمَ الْحِسَابِ ، اُن کے لیے ایک عذاب شدید ہو گا اس وجہ سے جو وہ حساب کتاب والے دن کو بھول جاتے ہیں .بے شک! وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے گمراہ ہوتے ہیں، 38:26
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطٰنُ بِنُصْبٍ وَّ عَذَابٍؕ جب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: (کہ)بے شک! شیطان نے مجھے پریشانی اور عذاب لگا دیا ہے ایوبؑ کے بارے 38:41
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمارے رب! جس نے بھی ہمارے لیے یہ (عذاب) آگے لایا ہے، اوہ، اُس کو تُو آگ میں دوگنا عذاب دے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:61
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ آپﷺ) کہیں: بیشک اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے آپﷺ کو حکم 39:13
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِۚ کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟ سوال پوچھا گیا 39:19
اَفَمَنْ یَّتَّقِیْ بِوَجْهِهٖ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ کیاپھر جو (شخص)قیامت کے دن اپنے چہرہ کو ایک سخت عذاب سے ٹکرائے گا؟ (اُس کی طرح ہے جو نیک کام کرتا ہے) 39:24
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی اگر وہ جان سکتے ہوتے تو آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑھا ہو گا سبق اموز 39:26
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب آپﷺ کا کہنا 39:40
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب آپﷺ کا کہنا 39:40
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور اُس کے ساتھ اُسی طرح کا بھی ہو، تو وہ اس(سب) سے فدیہ دیں قیامت کے دن کے سخت عذاب سے ظالمین کے بارے 39:47
وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ اپنے رب کی طرف رجوع کرواور اُسی کے فرمانبردار ہو جاؤ، اس کے قبل کہ تمہیں عذاب آ جائے، پھر تمہاری مدد نہ ہو سکے گی بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دے گا اگر 39:54
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ ، اس کے قبل کہ تمہیں اچانک عذاب آ جائے اور تم جان بھی نہ سکو(کہ کیا ہوگا) (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:55
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ یا کہے جس وقت عذاب دیکھے :بے شک اگر میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:58
قَالُوْا بَلٰى وَ لٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ وہ کہیں گے: ہاں بے شک (آئے تھے). لیکن عذاب کا لفظ (حکم) کافرین پر حق ثابت ہو چکا ہے قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا قوم موسیؑ کے بارے 40:45
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ١۫ اَدْخِلُوْۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ ؛ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی اُٹھے گی (تو یہ کہا جائے گا): کہ فرعون کے لوگوں کو ایک شدید عذاب میں داخل کر دو قوم موسیؑ کے بارے 40:46
وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ اور وہ لوگ جو آگ میں ہوں گے، جہنم کے سنتری سے کہیں گے: اپنے رب سے کہو کہ وہ ہم سے ایک دن کا عذاب تو کم کر دے تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ 40:49
لِّنُذِیْقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ تاکہ ہم انہیں دنیاوی زندگی میں ہی رسوائی کاعذاب چکھائیں عاد ثمود 41:16
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَخْزٰى وَ هُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ اور واقعی آخرت کا عذاب بہت ہی شرم ناک ہو گا، اور اُن کی مدد نہیں کی جائے گی عاد ثمود 41:16
فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ پھر اُن کو ذلیل کر دینے والے عذاب کی کڑک نے جکڑ لیا اُس وجہ سے جو کچھ وہ کمایا (کیا)کرتے تھے ثمود 41:17
فَلَنُذِیْقَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ پھر واقعی ہم اُن لوگوں کو جوکفر (انکار) کرتے ہیں ایک شدید عذاب چکھائیں گے قرآن کے کافرین 41:27
فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ ۔پھر ہم واقعی بتائیں گے ان (لوگوں) کو جو کفر کرتے ہیں اُس بارے میں جو اُنہوں نے کیا ہو گا، اور واقعی ہم اُن کو ایک سخت عذاب سے چکھائیں گے انسان کی فطرت 41:50
حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ عَلَیْهِمْ غَضَبٌ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ ، اُن کی بحث کی اُن کے رب کے ہاں کوئی اہمیت نہیں ہے، اور اُن پر غضب ہے اور اُن کے لیے ایک شدید عذاب ہے جو لوگ اللہ میں جھگڑا (بحث، حجت) کرتے ہیں 42:16
وَ الْكٰفِرُوْنَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ . اور کافرین (انکار کرنے والے)، ان کے لیے ایک شدید عذاب ہو گا کافرین 42:26
وَ تَرَى الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ اور آپﷺ ظالمین (نافرمابرداروں) کودیکھیں گے کہ جب وہ عذاب کو دیکھیں گے،تو وہ کہیں گے: کیا واپسی کی طرف کوئی رستہ ہے؟ ایک اصول 42:44
١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ فِیْ عَذَابٍ مُّقِیْمٍ . کیا نہیں،بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) ایک مستقل عذاب میں ہوں گے؟ (ظالمین) 42:45
وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ اور اس دن(یہ کہنا تو) تمہیں ہر گز فاہدہ نہیں دے گا،جب تم نے ظلم (نافرمانی) کی تھی، بے شک تم (دونوں)عذاب میں حصہ دار ہو گے یوم قیامت 43:39
وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ اور نہیں دکھائی تھی اُنہیں کوئی نشانی ماسوائے کہ وہ (دکھائی گئی نشانی) اُس کی بہن(یعنی قسم) سے بڑی(نشانی) ہوتی تھی اور ہم نے اُن کو عذاب سے جکڑا، تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کر یں موسیؑ کے بارے 43:48
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ پھر جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کر دیا، تب وہ وعدہ خلافی کرنے لگے موسیؑ کے بارے 43:50
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ پھر افسوس کریں اُن لوگوں کے لیے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں ایک درد ناک دن کے عذاب کا عیسی کے بارے 43:65
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚۖ بے شک! مجرمین (گناہگار) جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے یوم قیامت اور مجرمین 43:74
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ (پھر وہ کہیں گے) ہمارے رب! ہم سے عذاب دور کر دے. بے شک! ہم ایمان والے ہیں لوگوں کی التجا 44:12
اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ بے شک! ہم تھوڑا سا عذاب دور کرتے ہیں. بے شک! تم دوبارہ (وہی کفر) کرتے ہو عذاب کے بارے 44:15
وَ لَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِۙ اور واقعی!ہم نے بنی اسرائیل کو ایک شرم ناک عذاب سے نجات دی؛ بنی اسرائیل 44:30
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ پھر اُس کے سر پر اُبلتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:48
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے متقین کا مقام 44:56
فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ پھراُس کو ایک درد ناک عذاب کی بشارت دیں جھوٹا بندہ 45:8
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ . یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے جھوٹا بندہ.اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والا 45:9
وَّ لَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌؕ اور نہ ہی و ہ (لوگ) جو اُنہوں نے اللہ کے سوا بچانے والے دوست (اولیاء) بنائے ہیں (کوئی فاہدہ دیں گے). اُن کے لیے ایک عظیم عذاب ہے اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والے 45:10
هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ یہ (قرآن) ہدایت ہے. اور جو لوگ اپنے رب کی آیات سے انکار (کفر) کرتے ہیں، اُن کے لیے (اللہ کے)غصے سے ایک درد ناک عذاب ہے قرآن 45:11
فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ .پس آج تمہیں ذلت کا عذاب دیا جاتا ہے اُس وجہ سے جو تم زمین میں بغیر حق تکبر کیا کرتے تھے اور اس وجہ سے جو تم نافرمانی کیا کرتے تھے کافرین سے کہا جاے گا 46:20
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ . بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے عاد کے متعلق 46:21
قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ وہ کہیں گے: ہمارے رب کی قسم! ہاں (حقیقت ہے). وہ (اللہ) کہے گا: پھر چکھو عذاب اس وجہ سے جو تم کفر (انکار) کیا کرتے تھے کافرین سے 46:34
وَّ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ اور منافق مردوں اور منافق عورتوں، اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے اللہ کا فیصلہ 48:6
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اورآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کی ہے. جس کو وہ چاہے معاف کر دے اور جس کو وہ چاہے عذاب دے شان الہی 48:14
وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّیْتُمْ مِّنْ قَبْلُ یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا اور اگر تم پھر جاؤ گے جیسے کہ تم پہلے پھر گے تھے، تو وہ تمہیں ایک درد ناک عذاب دے گا تاریخی آیت 48:16
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ یُعَذِّبْهُ عَذَابًا اَلِیْمًا اور جو کوئی (لڑائی پر جانے سے) پھرتا ہے، تو وہ اُس کو عذاب دے گا ایک دردناک عذاب جنگ پر جانے کی ہدایات 48:17
لَوْ تَزَیَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا ۔ اگر وہ (مومنین اور کافرین) الگ الگ ہوتے تو ہم واقعی عذاب دیتے اُن کو جواُن میں سے کفر کرتے تھے ایک درد ناک عذاب تاریخی آیت 48:25
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ جو اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبو د بناتا تھا. پس تم دونوں اُسے ایک شدید عذاب میں ڈال دو قیامت 50:26
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌۙ بے شک! آپﷺ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو گا؛ سب چیزوں کی قسم کے بعد ایک حقیقت 52:7
فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ جو اُن کے رب نے اُن کو دیا ہے اُس کی وجہ سے وہ خوش ہوں گے، اور (کیوں کہ) اُن کے رب نے اُن سے جہنم کی آگ کا عذاب دور کر دیا ہے متقین 52:17
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے اور ہمیں تپش والے عذاب سے بچا لیا ہے متقین 52:26
وَ اِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ اور بے شک،اُن کے لئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں، اس کے علاوہ بھی ایک عذاب ہو گا، لیکن اُن میں اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں قیامت کے دن 52:47
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ پھرکیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈرانا نوحؑ کے بارے 54:16
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ عاد (قبیلے والوں) نے جھٹلایا. پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا عاد کے بارے 54:18
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ . پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا ثمود کے بارے 54:30
وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ اور واقعی اُنہوں نے تو اُس(لوطؑ) سے اس کے مہمانوں کو (بھی ایک بُری خواہش کے لئے) چاہا.پھر ہم نے اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا (اور کہا):پھر چکھو! میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:37
وَ لَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّۚ اور واقعی صبح سویرے پائیدارعذاب اُن پر جا پڑا لوطؑ کے بارے 54:38
فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ پھرچکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:39
١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ ، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے یوم حساب 57:13
وَ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ۙ وَّ مَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٌ .اور آخرت میں (کافرین کے لئے تو) شدید عذاب بھی ہے، اور (نیک لوگوں کے لئے) اللہ کی طرف سے مغفرت اور رضا ہے دنیاوی زندگی 57:20
وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ یہ اللہ(کے قوانین) کی حدود ہیں؛ اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:4
وَ قَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌۚ ؛ اور ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں، اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:5
وَ یَقُوْلُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ لَوْ لَا یُعَذِّبُنَا اللّٰهُ بِمَا نَقُوْلُ١ؕ ، اور وہ اپنے دلوں میں کہتے ہیں: کہ اللہ ہمیں سزا کیوں نہیں دیتا اُس وجہ سے جو ہم کہتے ہیں؟ تاریخی آیت 58:8
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اللہ نے اُن کے لئے ایک شدید عذاب تیار کیا ہوا ہے. بے شک وہ، جو وہ کرتے ہیں، بُرائی ہی ہے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:15
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ وہ اپنی قسموں (حلفوں) کو ڈھال بناتے ہیں پھر (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں؛ چنانچہ اُن کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہو گا جن پر اللہ کا غضب ہے 58:16
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا اگر اللہ نے اُن پر جلاوطنی لکھ نہ دی ہوتی، تو وہ واقعی اُن کو اس دنیا (کی زندگی)میں عذاب دیتا (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:3
١ؕ وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ اور آخرت میں اُن کے لئے آگ کا عذاب ہے (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:3
فَحَاسَبْنٰهَا حِسَابًا شَدِیْدًا١ۙ وَّ عَذَّبْنٰهَا عَذَابًا نُّكْرًا ،پس ہم نے اُن کا سختی سے حساب لیا اور اُس کو عذاب دیا، ایک مثالی (سخت) عذاب طلاق اور عدت 65:8
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ اللہ نے اُن کے لئے ایک شدید عذاب تیار کیا ہے اللہ کے احکامات کی نافرمانی 65:10
وَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِیْرِ ، اور ان (شیطانوں) کے لئے ہم نے شعلوں کا عذاب تیار کیا ہوا ہے شان الہی 67:5
وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اور وہ لوگ جو اپنے رب سے کفر (انکار) کرتے ہیں (اُن کے لئے) جہنم کا عذاب ہے، اور بہت ہی بری جگہ ہے شان الہی 67:6
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں باغات والوں کی مثال 68:33
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں باغات والوں کی مثال 68:33
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ ایک سوال کرنے والے نے ہونے والے عذاب کے متعلق سوال کیا سوال 70:1
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ اگرچہ وہ (دوست)اُن کو دکھا بھی دئیے جائیں گے. مجرم انسان چاہے گا کہ کاش اپنے بچوں سے اس دن کے عذاب کا فدیہ دے سکے قیامت کے دن 70:11
وَ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۚ اور جو، وہ اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:27
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَیْرُ مَاْمُوْنٍ بے شک! اُن کے رب کا عذاب سلامتی والا تو نہیں۔۔۔ نمازیوں کے اوصاف 70:28
لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ تاکہ ہم انہیں اس میں آزمائیں، اور جو کوئی اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑتا ہے؛ تو وہ (اللہ) اُسے ایک سخت عذاب میں ٹھونس دے گا؛ جنات اور قرآن 72:17
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ اور (حلق میں) اٹکنے والاکھانا اور ایک درد ناک عذاب ہے جھٹلانے والوں کے لیے 73:13
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ پھر چکھو! (اُس کے لئے جو کچھ تم نے کیا تھا). پھر ہر گزہم تمہیں (سرکشوں کو) ماسوائے عذاب کے کچھ اور مزید نہ دیں گے مجرمین کو 78:30
اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬ بے شک! ہم تمہیں ایک قریب عذاب سے ڈراتے ہیں قیامت کا دن 78:40
فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ تو اُن کے لئے جہنم کا عذاب ہے، اور اُن کے لئے جلنے کا عذاب ہے جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیتے ہیں 85:10
فَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ پھر اللہ اس کو ایک بڑے عذاب کا عذاب دے گا (نصیحت سے) 88:24
فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ پھر اُن پر آپﷺ کے رب نے)اپنے(عذاب کا کوڑا چلایا ثمود 89:13
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ پھر اُس دن کوئی عذاب نہیں دیتا(جیسے کہ) اُسی (یعنی اللہ) کاعذاب (ہو گا) قیامت کی ابتدا 89:25