اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَعَلٰىٓ اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ‏ اور اُن کے دیکھنے(بصارت) پر ایک پردہ (ڈال دیتا)ہےاوران کے لیے ایک بہت ہی بڑا عذاب ہوگا کافرین کے لیے 2:7
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
:
:
وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ اور اُن کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا کفر میں دوڑ لگانے والے 3:176
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114
وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ اور یہی ہیں کہ اُن کے لیے ایک عظیم عذاب ہے ایمان والوں کو وارننگ 3:105
وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا اور اُس(اللہ) نے اُس(قاتل) کے لیے ایک عظیم عذاب تیار کیا ہے ارادتاََ قتل 2:93
وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ اور اُن کے لیے آخرت میں ایک عظیم عذاب ہو گا اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی 5:33
وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ اور اُن کے لیے آخرت میں ایک عظیم عذاب ہو گا کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
لَمَسَّكُمْ فِیْمَاۤ اَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ تو واقعی تم (مسلمانوں)کو ایک عظیم عذاب لگ جاتااُس میں جو تم نے(مال قیدیوں سے) لے لیا تھا جنگی قیدیوں 8:67
سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ اور ہم اُن کو دہ بار عذاب دیں گے؛ پھر وہ(منافق) ایک عظیم عذاب کی طرف لوٹا دیے جائیں گے منافقوں کے بارے 9:101
وَ لَكُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ اور تمہارے لیے ایک عظیم عذاب ہو محکم آیت 16:94
فَعَلَیْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللّٰهِ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ : پھر اُن (ایسے لوگوں)پر اللہ سے غضب ہے. اور اُن کے لئے عظیم عذاب ہے جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے 16:106
وَ الَّذِیْ تَوَلّٰى كِبْرَهٗ مِنْهُمْ لَهٗ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ؛ اور وہ (مرد)جس نے اُن میں سے اُس (تہمت) کا بڑا حصہ لیا، اُس کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا تاریخی واقعہ 24:11
لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۚۖ ، تو جس (تہمت لگانے) میں تم مشغول تھے تمہیں واقعی ایک عظیم (درد ناک) عذاب لگ جاتا تاریخی واقعہ 24:14
لُعِنُوْا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ وہ (ایسے لوگ)دنیا اور آخرت میں لعنتی ہیں اور اُن کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا محکم آیت 24:23
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے مسجدوں کا احترام 2:114