اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-37 ایت نمبر

یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِیْمٍ
آسان اُردو (کہ) لے آئیں تمہارے پاس ہر عالم(ماہر) جادو گر کو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو ماہر جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں (اور ان جادوگروں کا مقابلہ کریں)
ابو الاعلی مودودی کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں"
احمد رضا خان کہ وہ تیرے پاس لے آئیں ہر بڑے جادوگر دانا کو
احمد علی کہ تیرے پاس بڑے ماہر جادوگروں کو لے آئیں
فتح جالندھری کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
طاہر القادری وہ تیرے پاس ہر بڑے ماہرِ فن جادوگر کو لے آئیں،
علامہ جوادی وہ لوگ ایک سے ایک ہوشیار جادوگرلے آئیں گے
ایم جوناگڑھی جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں
حسین نجفی جو ہر بڑے جادوگر کو تمہارے پاس لے آئیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Thot they may bring to thee every magician knowing.
M.M.Pickthall: Who shall bring unto thee every knowing wizard.
Saheeh International: Who will bring you every learned, skilled magician."
Shakir: That they should bring to you every skillful magician.
Yusuf Ali: "And bring up to thee all (our) sorcerers well-versed."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں