اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-38 ایت نمبر

فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۙ
آسان اُردو پھرجادوگر ایک جانے پہچانے دن کے مقررہ وقت کے لئے اکھٹے کر لئے گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ ایک دن مقررہ وقت پر سارے جادوگر جمع کرلیے گئے۔
ابو الاعلی مودودی چنانچہ ایک روز مقرر وقت پر جادوگر اکٹھے کر لیے گئے
احمد رضا خان تو جمع کیے گئے جادوگر ایک مقرر دن کے وعدے پر
احمد علی پھر سب جادوگر ایک مقرر دن پر جمع کیے گئے
فتح جالندھری تو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئے
طاہر القادری پس سارے جادوگر مقررہ دن کے معینہ وقت پر جمع کر لئے گئے،
علامہ جوادی غرض وقت مقرر پر تمام جادوگر اکٹھا کئے گئے
ایم جوناگڑھی پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کیے گئے
حسین نجفی چنانچہ تمام جادوگر ایک خاص مقررہ وقت پر جمع کر لئے گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: So the magicians were assembled at a set time on a day made known.
M.M.Pickthall: So the wizards were gathered together at a set time on a day appointed.
Saheeh International: So the magicians were assembled for the appointment of a well-known day.
Shakir: So the magicians were gathered together at the appointed time on the fixed day,
Yusuf Ali: So the sorcerers were got together for the appointment of a day well-known,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں