اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Troops-39 سورت الزمر Ayah No-40 ایت نمبر

مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ
آسان اُردو کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر کے رکھ دے گا، اور کس پر وہ عذاب نازل ہوتا ہے جو ہمیشہ جم کر رہے گا۔“
ابو الاعلی مودودی کہ کس پر رسوا کن عذاب آتا ہے اور کسے وہ سزا ملتی ہے جو کبھی ٹلنے والی نہیں"
احمد رضا خان کس پر آتا ہے وہ عذاب کہ اسے رسوا کرے گا اور کس پر اترتا ہے عذاب کہ رہ پڑے گا
احمد علی کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے گا۔ اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے
فتح جالندھری کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے گا۔ اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے
طاہر القادری (کہ) کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے گا اور اس پر ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب اترے گا،
علامہ جوادی کہ کس کے پاس رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے اور کس پر ہمیشہ رہنے والا عذاب نازل ہوتا ہے
ایم جوناگڑھی کہ کس پر رسوا کرنے واﻻ عذاب آتا ہے اور کس پر دائمی مار اور ہمیشگی کی سزا ہوتی ہے
حسین نجفی کہ کس پر رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے اور کس پر دائمی عذاب اترتا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: On whom cometh a torment humiliating him, and on whom alighteth a torment lasting.
M.M.Pickthall: Who it is unto whom cometh a doom that will abase him, and on whom there falleth everlasting doom.
Saheeh International: To whom will come a torment disgracing him and on whom will descend an enduring punishment."
Shakir: Who it is to whom there shall come a punishment which will disgrace him and to whom will be due a lasting punishment.
Yusuf Ali: "Who it is to whom comes a Penalty of ignominy, and on whom descends a Penalty that abides."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت