|
وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ
|
اور بادل آسمان اور زمین کے درمیان تابع کرنے میں عقل والے لوگوں کے لیے( اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا
|
حتی کہ جب وہ (ہوائیں) ایک گاڑے (بھاری) بادل کو اُٹھا لاتیں ہیں
|
علمی آیت
|
7:57
|
|
وَّ یُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَۚ
|
اور وہ بھاری بادلوں کو اُٹھاتا ہے
|
شان باری تعالی
|
13:12
|
|
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ
|
یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو.
|
کفر کرنے والے
|
24:40
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُزْجِیْ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیْنَهٗ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،بادل ہانک لاتا ہے پھر اُن کے درمیان ملاپ کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
24:43
|
|
وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ١ؕ
|
اور تم پہاڑ وں کو دیکھتے ہواُن کو تم مضبوط خیال کرتے ہو اور وہ اُڑیں گے بادلوں کا(سا) اُڑنا:
|
اللہ کی تخلیق
|
27:88
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا
|
اللہ وہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھر وہ بادلوں کو اُٹھالاتی ہیں،
|
شان باری تعالی
|
30:48
|
|
وَ اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا
|
اور اللہ ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پھروہ ایک بادل کو اوپر اُٹھاتی ہیں؛
|
شان باری تعالی
|
35:9
|
|
اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ
|
جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گی. وہ گھسیٹے جائیں گے
|
کتاب سے کذب کرنا
|
40:71
|
|
وَ اِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ
|
اور اگر وہ (کافرین)آسمان سے ایک ٹکڑے کو گرتا ہو ا دیکھیں، تو وہ کہیں گے: بادلوں کا ایک ڈھیر ہے
|
کافرین کا وطیرہ
|
52:44
|
|
یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ
|
(اُس) دن جب اُن کو اُنکے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا : کہ جہنم کے احساس کو چکھو
|
کافرین کے بارے
|
54:48
|