اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-69 ایت نمبر

وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ اِبْرٰهِیْمَۘ
آسان اُردو (آپﷺ)اُن (لوگوں) پر ابراہیم ؑ کی خبر(کہانی) پڑھیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (اے پیغمبر) ان کو ابراہیم کا واقعہ سناؤ
ابو الاعلی مودودی اور اِنہیں ابراہیمؑ کا قصہ سناؤ
احمد رضا خان اور ان پر پڑھو خبر ابراہیم کی
احمد علی اور انہیں ابراھیم کی خبر سنا دے
فتح جالندھری اور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دو
طاہر القادری اور آپ ان پر ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ (بھی) پڑھ کر سنا دیں،
علامہ جوادی اور انہیں ابراہیم کی خبر پڑھ کر سناؤ
ایم جوناگڑھی انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو
حسین نجفی اور آپ ان لوگوں کے سامنے ابراہیم (ع) کا قصہ بیان کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And recite unto them the story of Ibrahim.
M.M.Pickthall: Recite unto them the story of Abraham:
Saheeh International: And recite to them the news of Abraham,
Shakir: And recite to them the story of Ibrahim.
Yusuf Ali: And rehearse to them (something of) Abraham's story.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت الگ موضوع
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں