Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-19 ایت نمبر
| قَالَ اَلْقِهَا یٰمُوْسٰى |
| آسان اُردو | اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! اِس (لاٹھی) کو نیچے گرا دو۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرمایا : موسیٰ ! اسے نیچے پھینک دو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | فرمایا "پھینک دے اس کو موسیٰؑ" |
| احمد رضا خان | فرمایا اسے ڈال دے اے موسیٰ، |
| احمد علی | فرمایا اے موسیٰ اسے ڈال دو |
| فتح جالندھری | فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو |
| طاہر القادری | ارشاد ہوا: اے موسٰی! اسے (زمین پر) ڈال دو، |
| علامہ جوادی | ارشاد ہوا تو موسٰی اسے زمین پر ڈال دو |
| ایم جوناگڑھی | فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے |
| حسین نجفی | ارشاد ہوا اے موسیٰ! اسے پھینک دو۔ |
| M.Daryabadi: | Allah said: cast it down, O Musa! |
| M.M.Pickthall: | He said: Cast it down, O Moses! |
| Saheeh International: | [Allah] said, "Throw it down, O Moses." |
| Shakir: | He said: Cast it down, O Musa! |
| Yusuf Ali: | (Allah) said, "Throw it, O Moses!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی