روٹ الفاط: ص ر ط
Total/Searched:راستہ کے معنوں میں
| الصِّرَاطَ | صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | صِرَاطَ | ||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ | ہمیں سیدھا راستہ دکھا | ایک مومن یا مومنہ اپنے اللہ پروردگار سے صراط مستقیم کی دعا | 1:6 |
| صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ | راستہ اُن (لوگوں) کا (کہ) تُو نے اُن پر انعام کیا (یعنی نعمتیں کیں) | ایک مومن یا مومنہ اپنے اللہ پروردگار سے صراط مستقیم کی دعا | 1:7 |
| : | |||
| : | |||
| یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | وہ جس (انسان) کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دیتا ہے | قبلہ کی تبدیلی | 2:142 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے( صراطِ مستقیم) کی طرف ہدایت دے دیتا ہے | منفرد ایت | 2:213 |
| اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | بے شک! اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے، پھر اُسی کی عبادت کرو یہی ایک سیدھا راستہ (صراطِ مستقیم ) ہے | عیسی کا پیغام | 3:51 |
| وَ مَنْ یَّعْتَصِمْ بِاللّٰهِ فَقَدْ هُدِیَ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۠ | اور جو(انسان) ﷲ(کے دامن)کو مضبوطی سے تھام لیتا ہے، پھر واقعی اُس کو ایک سیدھے راستے (صراطِ مستقیم ) کی ہدایت دے دی جاتی ہے | پچھلی ایت سے تسلسل | 3:101 |
| وَّ لَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا | اور واقعی ہم اُن(منافقین) کو ایک سیدھا رستہ دکھاتے | منافقین کے بارے | 4:68 |
| وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ | اور اُن(لوگوں) کو اپنی طرف سیدھے راستے( صراطِ مستقیم )کی ہدایت دے گا | اللہ کے دامن کو پکڑنے والے | 4:175 |
| وَ یَهْدِیْهِمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور اُن کو ایک صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دیتا ہے | اہل کتاب کو بتانا | 5:16 |
| وَ مَنْ یَّشَاْ یَجْعَلْهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور جس(انسان) کو وہ چاہتاہے اُسے ایک سیدھے راستے پر ڈال دیتا ہے | منفرد آیت | 6:39 |
| وَ اجْتَبَیْنٰهُمْ وَ هَدَیْنٰهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اورہم نے اُن کو منتخب کیا اور ہم نے اُن کو ایک سیدھے راستے کی طرف ہدایت دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:87 |
| وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا | اوریہ آپؐ کے رب کا راستہ ہے ، ایک سیدھا(رستہ) | پچھلی آیت کا تسلسل | 6:126 |
| وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُ١ۚ | اور کہ یہ (ہدایات)میراسیدھا راستہ ہے پس اُس کی پیروی کرو | صراط مستقیم | 6:153 |
| قُلْ اِنَّنِیْ هَدٰنِیْ رَبِّیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ١ۚ۬ | (آپؐ) کہیں: بے شک! مجھے تو میرے رب نے سیدھے رستے کی طرف ہدایت دی ہے،( | محکم آیت | 6:161 |
| لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ | توواقعی میں اُن کے لیے تیرے سیدھے راستے پر( گھات لگا کر) بیٹھوں گا | ابلیس کا چیلنج | 7:16 |
| وَ لَا تَقْعُدُوْا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوْعِدُوْنَ | اورہر راستے پر نہ بیٹھا کرو، تم (راہ گیروں کو) دھمکیاں دیتے ہو | شعیب کے بارے میں | 7:86 |
| وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ | ، اور جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے | شان باری تعالی | 10:25 |
| اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | ! بے شک! میرا رب سیدھے رستے پر ہے | ھودؑ کے بارے میں | 11:56 |
| بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ | ، اُن کے رب کے حکم سے ایک طاقتور تعریف والے (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف لائیں | کتاب الہی کا مقصد | 14:1 |
| قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسْتَقِیْمٌ | اُس نے کہا: یہی ایک راستہ ہے جو مجھ پر سیدھا ہے | اللہ باری تعالی کا جواب ابلیس کو | 15:41 |
| ١ۙ وَ هُوَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۠ | اور وہ ایک سیدھے راستے پر بھی ہو؟ | دو بندوں کی مثال | 16:76 |
| شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰهُ وَ هَدٰهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | وہ اُس (اللہ) کی نعمتوں کے لیے شکرگزار تھا؛ اُس نے اُسے چن لیا اور اُس نے اُس کو ایک سیدھے راستے کی ہدایت دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 19:35 |
| هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | . یہی ایک سیدھا راستہ ہے۔ | عیسی ابن مریمؑ | 19:35 |
| فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا | . پس میری پیروی کریں میں آپ کو ایک سیدھے راستے پر چلاؤں | ابراہیمؑ | 19:43 |
| فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَ مَنِ اهْتَدٰى۠ | چنانچہ تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ سیدھے (برابر کے)راستے پر چلنے والے کون ہیں اور جو ہدایت پر ہیں | لوگوں کا اعتراض | 20:135 |
| وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ | اور اُن کو ایک تعریف والی ہستی (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف ہدایت دی گئی | ایمان اور نیک اعمال والے | 22:24 |
| وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور بیشک! اللہ واقعی اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے | رحمان اور شیطان کی جنگ | 22:54 |
| وَ اِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور بے شک! آپﷺ، واقعی اُن کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 23:73 |
| وَ اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ | اور بے شک! جو(لوگ کہ) وہ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ہیں وہ واقعی(اس)راستے سے بھٹکے ہوئے ہیں | آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم | 23:74 |
| لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ١ؕ وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | واقعی، ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں.اور اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف | واضح آیات سے ہدایت | 24:46 |
| وَ یَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِ | وہ سچ(حق) ہے اور ایک طاقتور تعریف والے (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے. | قرآن کے بارے | 34:6 |
| عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ | ایک سیدھے راستے پر | آپﷺ کا مقام | 36:4 |
| وَّ اَنِ اعْبُدُوْنِیْ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | اور کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی صراطِ مستقیم (ایک سیدھا رستہ) ہے | بنی آدم کو ہدایت | 36:61 |
| وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ | اور اگرہم چاہتے، تو واقعی ہم اُن کی اُنکھوں پر (دنیا میں) اندھا پن ڈال دیتے پھر وہ راستے کو بھاگتے پھروہ کسطرح دیکھ سکتے؟ | قیامت کے دن مجرمین کو | 36:66 |
| مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطِ الْجَحِیْمِ | اللہ کے سوا، پھر اُن کو جہنم کے راستے کی طرف لے چلو؛ | قیامت کے دن | 37:23 |
| وَ هَدَیْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۚ | اور اُن دونوں کو ہم نے سیدھے راستے کی ہدایت دی۔ | موسی ؑ اور ہارونؑ | 37:116 |
| وَ لَا تُشْطِطْ وَ اهْدِنَاۤ اِلٰى سَوَآءِ الصِّرَاطِ | اور نا انصاف نہ ہونا(معاملے کو ٹال نہ دینا)؛ اور ہمیں ایک سیدھے (برابر کے) راستے کی ہدایت دینا | داودؑ کے بارے | 38:22 |
| وَ اِنَّكَ لَتَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍۙ | . اور بے شک، آپﷺ واقعی سیدھے راستے کی ہدایت دیتے ہیں۔۔۔ | آپﷺ کے بارے | 42:52 |
| صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ | اللہ کا رستہ، جس کے لیے ہی ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. | آپﷺ کے بارے | 42:53 |
| فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِیْۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | پھر آپﷺ اُس (قرآن) کو مضبوطی سے پکڑ رکھیں جو آپﷺ کی طرف وحی کیا گیاہے. بے شک! آپﷺ ایک سیدھے رستے پر ہیں | آپﷺ سے سوال | 43:43 |
| وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے | ساعت کا علم | 43:61 |
| اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ | بے شک! اللہ! وہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبا دت کرو. یہی ایک سیدھا راستہ ہے | عیسی کے بارے | 43:64 |
| وَ یُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ یَهْدِیَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ | اور اپنی نعمت کو آپﷺ پر مکمل کر دے، اور آپﷺ کو ایک صراط مستقیم کی ہدایت دے | آپﷺ کے بارے | 48:2 |
| وَ لِتَكُوْنَ اٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ یَهْدِیَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ | ا اور تاکہ یہ (چیز) مومنین کے لیے ایک نشانی ہو، اور وہ تمہیں ایک سیدھے راستے کی ہدایت دے | تاریخی آیت | 48:20 |
| اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟ | شان باری تعالی | 67:22 |