اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 1-پارہ نمبر                The Opening سورت الفاتحہ-1 Ayah No-6 ایت نمبر

اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏
آسان اُردو ہمیں سیدھا راستہ دکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہمیں سیدھا راستہ دکھا
ابو الاعلی مودودی ہمیں سیدھا راستہ دکھا
احمد رضا خان ہم کو سیدھا راستہ چلا
احمد علی ہمیں سیدھا راستہ دکھا
فتح جالندھری ہم کو سیدھے رستے چلا
طاہر القادری ہمیں سیدھا راستہ دکھا
علامہ جوادی ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ
ایم جوناگڑھی ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا
حسین نجفی ہمیں سیدھے راستے کی (اور اس پر چلنے کی) ہدایت کرتا رہ۔
M.Daryabadi: Guide us Thou unto the path straight
M.M.Pickthall: Show us the straight path,
Saheeh International: Guide us to the straight path -
Shakir: Keep us on the right path.
Yusuf Ali: Show us the straight way,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے
ایک مومن کا دعااور عبادت میں اللہ سے التجا کرنا