روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ | پھر کیا ایسا ہے (کہ) آپؐ اپنی جان کو ان (لوگوں) کے نقش قدم پر پھاڑ دیں گے | (کہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں) | 18:6 |
| لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ اَلَّا یَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ | شاید آپﷺ اپنی جان کو(اس غم میں) ختم کر دیں گے کیوں کہ وہ (یعنی لوگ)ایمان نہیں لاتے ہیں | آپﷺ کے بارے | 26:3 |
| : | |||
| : |