اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ سَوْفَ یُنَبِّئُهُمُ اللّٰهُ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ اورعنقریب اللہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے ہیں عیسایوں سے معاہدہ 5:14
لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ واقعی بُرائی ہے جو وہ کرتے ہیں اہل کتاب 5:63
وَ دَمَّرْنَا مَا كَانَ یَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَ قَوْمُهٗ اور ہم نے برباد کر ڈالا جو فرعون اور اُس کی قوم کرتے تھے قوم موسی 7:137
اِلَّا النَّارُ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا ماسوائے آگ کے اور ضائع ہو گیاجو انہوں نے اس (دنیاوی زندگی) میں کیا دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:16
وَ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا اورہماری آنکھوں(کی نگرانی) اور ہماری وحی سے کشتی بناﺅ نوحؑ کے بارے میں 11:37
وَ یَصْنَعُ الْفُلْكَ١۫ وَ كُلَّمَا مَرَّ عَلَیْهِ اور وہ ( نوح ) کشتی بنا رہا تھا، اور جتنی دفعہ اُس کی قوم کے سردار اُس کے پاس سے گزرتے نوحؑ کے بارے میں 11:38
تُصِیْبُهُمْ بِمَا صَنَعُوْا قَارِعَةٌ (ان کے لیے ) نہیں رکتی کہ اُن کو ایک تباہی لگتی رہے اُس وجہ سے جو وہ کرتے ہیں ایمان والوں کو بتانا 13:31
فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے ایک بستی کی مثال 16:112
وَ هُمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ یُحْسِنُوْنَ صُنْعًا اور وہ سوچتے رہے کہ وہ تواچھے کام (اعمال) کر رہے ہیں اعمال کا خسارہ 18:104
وَ لِتُصْنَعَ عَلٰى عَیْنِیْۘ تاکہ تُو (اے موسی ؑ) میری آنکھوں کے سامنے پرورش پائے موسیؑ کے بارے 20:39
وَ اصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِیْۚ اور میں نے تجھے اپنے (کام کے) لیے منسلک کر لیا ہے موسیؑ کے بارے 20:41
وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْاؕ اور گرادوجو تمہارے دائیں ہاتھ میں ہے! یہ اُس کو کھا جائے گا جو اُنہوں نے بنایا ہے. موسیؑ اور فرعون 20:69
اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍؕ بے شک! جو اُنہوں نے بنایا ہے وہ تو صرف جادوگر کی چال ہے، موسیؑ اور فرعون 20:69
وَ عَلَّمْنٰهُ صَنْعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْۢ بَاْسِكُمْۚ اور ہم نے اُس (داود ؑ) کو تمہارے لئے (زرہ کے)لباس بنانا سکھایا تاکہ تمہیں تمہارے غصے(لڑائی) سے بچائے. داواد اور سلیمن ؑ 21:80
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا پھر ہم نے اُس کی طرف وحی کی: کہ ہماری نگرانی اور ہماری وحی سے کشتی بناؤ نوحؑ کے بارے 23:27
ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ یہ (ایسا کرنا) اُن کے لئے پاکیزہ (بات) ہے. بے شک! اللہ باخبر ہے اُس سے جو وہ (مومنین)کرتے ہیں معاشرتی اداب 24:30
وَ تَتَّخِذُوْنَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُوْنَۚ اور تم مضبوط قلعے (اونچی عمارتیں، محل)بناتے ہو کہ شاید تم ہمیشہ کے لیے (دائمی، انمٹ) رہو گے؟ قوم عاد 26:129
صُنْعَ اللّٰهِ الَّذِیْۤ اَتْقَنَ كُلَّ شَیْءٍ١ؕ یہ اللہ کا کرنا ہے جس نے تمام چیزوں کو مکمل کیا ہے (یعنی تکمیل کی ہے) اللہ کی تخلیق 27:88
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تَصْنَعُوْنَ اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو آپﷺ کو حکم 29:45
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ بے شک! اللہ اُس کوجانتا ہے جو وہ (لوگ) کرتے ہیں! شان باری تعالی 35:8