اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-41 ایت نمبر

وَ اصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِیْۚ
آسان اُردو اور میں نے تجھے اپنے (کام کے) لیے منسلک کر لیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میں نے تمہیں خاص اپنے لیے بنایا ہے۔
ابو الاعلی مودودی میں نے تجھ کو اپنے کام کا بنا لیا ہے
احمد رضا خان اور میں نے تجھے خاص اپنے لیے بنایا
احمد علی اور میں نے تجھے خاص اپنے واسطے بنایا
فتح جالندھری اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے
طاہر القادری اور (اب) میں نے تمہیں اپنے (امرِ رسالت اور خصوصی انعام کے) لئے چن لیا ہے،
علامہ جوادی اور ہم نے تم کو اپنے لئے منتخب کرلیا
ایم جوناگڑھی اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا
حسین نجفی اور میں نے تمہیں اپنی ذات کیلئے منتخب کر لیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And formed thee for Myself.
M.M.Pickthall: And I have attached thee to Myself.
Saheeh International: And I produced you for Myself.
Shakir: And I have chosen you for Myself:
Yusuf Ali: "And I have prepared thee for Myself (for service)"..
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی