اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ
آسان اُردو اپنے رب کے نام کی تسبیح (بڑھائی) کر یں جو اعلی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جس کی شان سب سے اونچی ہے۔
ابو الاعلی مودودی (اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو
احمد رضا خان اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جب سے بلند ہے
احمد علی اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلیٰ ہے
فتح جالندھری (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
طاہر القادری اپنے رب کے نام کی تسبیح کریں جو سب سے بلند ہے،
علامہ جوادی اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو
ایم جوناگڑھی اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر
حسین نجفی (اے نبی(ص)) اپنے بلند و برتر پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Hallow thou the name of thine Lord, the Most High,
M.M.Pickthall: Praise the name of thy Lord the Most High
Saheeh International: Exalt the name of your Lord, the Most High,
Shakir: Glorify the name of your Lord, the Most High,
Yusuf Ali: Glorify the name of thy Guardian-Lord Most High,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط


سورت کی ابتدا
محکم ایت