Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-2 ایت نمبر
| الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ |
| آسان اُردو | جو پیدا کرتا ہے، پھر متناسب کرتا ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس نے سب کچھ پیدا کیا اور ٹھیک ٹھیک بنایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا |
| احمد رضا خان | جس نے بناکر ٹھیک کیا |
| احمد علی | وہ جس نے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا |
| فتح جالندھری | جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا |
| طاہر القادری | جس نے (کائنات کی ہر چیز کو) پیدا کیا پھر اسے (جملہ تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ) درست توازن دیا، |
| علامہ جوادی | جس نے پیدا کیا ہے اور درست بنایا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا |
| حسین نجفی | جس نے (ہر چیزکو) پیدا کیا پھر درست کیا (تناسب قائم کیا)۔ |
| M.Daryabadi: | Who hath created and then proportioned, |
| M.M.Pickthall: | Who createth, then disposeth; |
| Saheeh International: | Who created and proportioned |
| Shakir: | Who creates, then makes complete, |
| Yusuf Ali: | Who hath created, and further, given order and proportion; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب اعلی