Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ |
| آسان اُردو | اورجو پیمائش (اندازہ) کرتا ہے، پھر ہدایت دیتا ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جس نے ہر چیز کو ایک خاص انداز دیا، پھر راستہ بتایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی |
| احمد رضا خان | اور جس نے اندازہ پر رکھ کر راہ دی |
| احمد علی | اور جس نے اندازہ ٹھہرایا پھر راہ دکھائی |
| فتح جالندھری | اور جس نے (اس کا) اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا |
| طاہر القادری | اور جس نے (ہر ہر چیز کے لئے) قانون مقرر کیا پھر (اسے اپنے اپنے نظام کے مطابق رہنے اور چلنے کا) راستہ بتایا، |
| علامہ جوادی | جس نے تقدیر معین کی ہے اور پھر ہدایت دی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی |
| حسین نجفی | جس نے تقدیر مقرر کی (ہر چیز کا اندازہ مقرر کیا) اور (سیدھی) راہ دکھائی۔ |
| M.Daryabadi: | And Who hath disposed and then guided, |
| M.M.Pickthall: | Who measureth, then guideth; |
| Saheeh International: | And who destined and [then] guided |
| Shakir: | And Who makes (things) according to a measure, then guides (them to their goal), |
| Yusuf Ali: | Who hath ordained laws. And granted guidance; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے