Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: عیسی علیہ سلام

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
عِيسَى ع ی س

عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ

وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ اور ہم نے عیسی ؑابن مریم کو(اللہ کی حاکمیت کے) صاف ثبوت دیے، اور پاک روح (جبریل ؑ) سے اس کی مدد کی بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:87
١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ اور ہم نے عیسٰی ابن مریم کو واضح ثبوت دیے اور مقدس روح (جبریل ؑ) سے اُس کی مدد کی انبیاء کےبارے 2:253
@@@@@@@@@@@@@@@

عِیْسٰى

وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ مَاۤ اُوْتِیَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ۔۔۔۔۔ اور جو موسی ؑ اور عیسیؐ کو دیا گیا تھا اورجو نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے دیا گیا تھا( ایمان لاتے ہیں) ایمان والوں کو حکم 2:136
اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک! اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:45
فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیْسٰى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ پھر جب عیسٰی ؑکو اُن( بنی اسرائیل) کی طرف سے کفر (نہ ماننے) کا احساس ہوا ، عیسی کا پیغام 3:51
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسٰۤى اِنِّیْ مُتَوَفِّیْكَ وَ رَافِعُكَ اِلَیَّ اور جب اللہ نے کہا: اے عیسٰی ؑ ! بے شک! میں تمہیں وفات دینے لگا ہوں، عیسی کے بارے میں 3:55
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللّٰهِ كَمَثَلِ اٰدَمَ بے شک اللہ کے نزدیک عیسٰی ؑ کی (پیدائش کی) مثال جیسے کہ آدم ؑ کی مثال ہے عیسی کے بارے میں 3:59
وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١۪ ا ور جو دیا گیا حضرت موسی ؑ اورحضرت عیسٰی ؑ اور نبیوں کو اُن کے رب کی طرف سے ایمان کا بیان 3:84
وَّ قَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ۚ اور اُن کے کہنے کی وجہ سے (کہ): بے شک ہم نے قتل کیا ہے مسیح ابنِ مریم ، عیسٰی ؑ، اللہ کا رسول ۔۔ اہل کتاب کے بارے 4:157
وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ عِیْسٰى وَ اَیُّوْبَ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ، اور (اسباط) قبیلوں اور عیسٰیؑ اور ایوب نبیوں کو وحی 4:163
اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ مسیح، عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑ،اللہ کا ایک صرف رسول تھا اہل کتاب 4:171
وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ اور ہم نے اُن (انبیاء)کے نقش قدم پر عیسٰی ؑ ابنِ مریم ؑکو پابند کیا انجیل و عیسی ابن مریم 5:46
عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ لعنت کی گئی داود ؑ اور عیسٰی ابن مریم ؑکی زبان سے بنی اسرائیل 5:78
اِذْ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ جب حواریوں نے کہا تھا: اے عیسی ؑ ابن مریم! ک عیسی ابن مریم کو 5:111
قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ عیسٰی ؑ ابن مریم نے کہا: ہمارے اللہ! ہمارے رب! عیسی کی دعا 5:114
وَ اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ اور جب (اُس دن )اللہ کہے گا: اے عیسٰی ؑ ابن مریم ؑ! ک اللہ باری تعالی کا سوال 5:116
وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ اور زکریا ؑاور یحیی ؑاور عیسٰی ؑ اور الیاس ؑ ابراہیم ؑ کے بارے 6:85