Chapter No 7-پارہ نمبر    ‹                  The Cattle-6 سورت الانعام ›Ayah No-85 ایت نمبر
| وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اور زکریا ؑاور یحیی ؑاور عیسٰی ؑ اور الیاس ؑ سب صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور زکریا، یحی، عیسیٰ اور الیاس کو (بھی ہدایت عطا فرمائی) یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اُسی کی اولاد سے) زکریاؑ، یحییٰؑ، عیسیٰؑ اور الیاسؑ کو (راہ یاب کیا) ہر ایک ان میں سے صالح تھا |
| احمد رضا خان | اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو یہ سب ہمارے قرب کے لائق ہیں |
| احمد علی | اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس سب نیکو کاروں سے ہیں |
| فتح جالندھری | اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے |
| طاہر القادری | اور زکریا اور یحیٰی اور عیسٰی اور الیاس (علیھم السلام کو بھی ہدایت بخشی)۔ یہ سب نیکو کار (قربت اور حضوری والے) لوگ تھے، |
| علامہ جوادی | اور زکریا علیھ السّلام,یحیٰی علیھ السّلام,عیسٰی علیھ السّلاماور الیاس علیھ السّلام کو بھی رکھا جو سب کے سب نیک کرداروں میں تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور (نیز) زکریا کو اور یحيٰ کو اور عیسیٰ کو اور الیاس کو، سب نیک لوگوں میں سے تھے |
| حسین نجفی | اور زکریا، یحییٰ، عیسیٰ اور الیاس کو (بھی ہم نے ہدایت دی) جو سب صالحین میں سے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And also Zakariyya and Yahya and Isa and llyas: each one was of the righteous. |
| M.M.Pickthall: | And Zachariah and John and Jesus and Elias. Each one (of them) was of the righteous. |
| Saheeh International: | And Zechariah and John and Jesus and Elias - and all were of the righteous. |
| Shakir: | And Zakariya and Yahya and Isa and Ilyas; every one was of the good; |
| Yusuf Ali: | And Zakariya and John, and Jesus and Elias: all in the ranks of the righteous: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت