اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-35 ایت نمبر

اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰى
آسان اُردو کیا اُس کے پاس غیب کا علم ہے پھر وہ(چھپی ہوئی چیزوں کو) دیکھتاہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے جو وہ دیکھ رہا ہو ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟
احمد رضا خان کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہے
احمد علی کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے
فتح جالندھری کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
طاہر القادری کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے،
علامہ جوادی کیا اس کے پاس علم غیب ہے جس کے ذریعے وہ دیکھ رہا ہے
ایم جوناگڑھی کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟
حسین نجفی کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے پس وہ دیکھ رہا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Is with him knowledge of the unseen so that he seeth?
M.M.Pickthall: Hath he knowledge of the Unseen so that he seeth?
Saheeh International: Does he have knowledge of the unseen, so he sees?
Shakir: Has he the knowledge of the unseen so that he can see?
Yusuf Ali: What! Has he knowledge of the Unseen so that he can see?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے