Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-36 ایت نمبر
| اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ |
| آسان اُردو | یا کیا اُس کو اُس بارے خبر نہیں جو موسی ؑ کی کتابوں میں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں ملی جو موسیٰ کے صحیفوں میں درج ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں |
| احمد رضا خان | کیا اسے اس کی خبر نہ آئی جو صحیفوں میں ہے موسیٰ کے |
| احمد علی | کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں |
| فتح جالندھری | کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی |
| طاہر القادری | کیا اُسے اُن (باتوں) کی خبر نہیں دی گئی جو موسٰی (علیہ السلام) کے صحیفوں میں (مذکور) تھیں، |
| علامہ جوادی | یا اسے اس بات کی خبر ہی نہیں ہے جو موسٰی علیھ السّلام کے صحیفوں میں تھی |
| ایم جوناگڑھی | کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے |
| حسین نجفی | کیا اسے اس بات کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ (ع) کے صحیفوں میں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Hath he not been told of that which is in the writs of Musa. |
| M.M.Pickthall: | Or hath he not had news of what is in the books of Moses |
| Saheeh International: | Or has he not been informed of what was in the scriptures of Moses |
| Shakir: | Or, has he not been informed of what is in the scriptures of Musa? |
| Yusuf Ali: | Nay, is he not acquainted with what is in the Books of Moses- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے