اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-37 ایت نمبر

وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ
آسان اُردو اور ابراہیم ؑکی جس نے(اللہ کے احکامات کو) پورا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ابراہیم کے صحیفوں میں بھی، جو مکمل وفادار رہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور اُس ابراہیمؑ کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟
احمد رضا خان اور ابراہیم کے جو پورے احکام بجالایا
احمد علی اورابراھیم کے جس نے (اپنا عہد) پورا کیا
فتح جالندھری اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا
طاہر القادری اور ابراہیم (علیہ السلام) کے (صحیفوں میں تھیں) جنہوں نے (اﷲ کے ہر امر کو) بتمام و کمال پورا کیا،
علامہ جوادی یا ابراہیم علیھ السّلام کے صحیفوں میں تھی جنہوں نے پورا پورا حق ادا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا
حسین نجفی اور اس ابراہیم (ع) کے صحیفوں میں جس نے وفاداری کا حق ادا کر دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And of Ibrahim who faithfully fulfilled?
M.M.Pickthall: And Abraham who paid his debt:
Saheeh International: And [of] Abraham, who fulfilled [his obligations] -
Shakir: And (of) Ibrahim who fulfilled (the commandments):
Yusuf Ali: And of Abraham who fulfilled his engagements?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے