اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-34 ایت نمبر

وَ اَعْطٰى قَلِیْلًا وَّ اَكْدٰى
آسان اُردو اور تھوڑا سا ہی دیا اور روک لیا (یعنی دل کا سخت ہو گیا)؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جس نے تھوڑا سا دیا، پھر رک گیا ؟
ابو الاعلی مودودی اور تھوڑا سا دے کر رک گیا
احمد رضا خان اور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھا
احمد علی اور تھوڑا سا دیا اور سخت دل ہو گیا
فتح جالندھری اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
طاہر القادری اور اس نے (راہِ حق میں) تھوڑا سا (مال) دیا اور (پھر ہاتھ) روک لیا،
علامہ جوادی اور تھوڑا سا راسِ خدا میں دے کر بند کردیا
ایم جوناگڑھی اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا
حسین نجفی اس نے تھوڑا سا (مال) دیا اور پھر ہاتھ روک لیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And gave little, and then stopped?
M.M.Pickthall: And gave a little, then was grudging?
Saheeh International: And gave a little and [then] refrained?
Shakir: And gives a little and (then) withholds.
Yusuf Ali: Gives a little, then hardens (his heart)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے