Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-33 ایت نمبر
| اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ تَوَلّٰىۙ |
| آسان اُردو | کیاپھر آپﷺ نے اُس (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر) بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو (حق سے) منہ موڑ گیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا |
| احمد رضا خان | تو کیا تم نے دیکھا جو پھر گیا |
| احمد علی | بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا |
| فتح جالندھری | بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا |
| طاہر القادری | کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے (حق سے) منہ پھیر لیا، |
| علامہ جوادی | کیا آپ نے اسے بھی دیکھا ہے جس نے منہ پھیر لیا |
| ایم جوناگڑھی | کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا |
| حسین نجفی | (اے رسول(ص)) کیا آپ(ص) نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے رُوگردانی کی۔ |
| M.Daryabadi: | Observedest thou him who turned away? |
| M.M.Pickthall: | Didst thou (O Muhammad) observe him who turned away, |
| Saheeh International: | Have you seen the one who turned away |
| Shakir: | Have you then seen him who turns his back? |
| Yusuf Ali: | Seest thou one who turns back, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت