اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-109 ایت نمبر

سَلٰمٌ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ
آسان اُردو ابراہیم ؑ پر سلامتی (سلام) ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو ابراہیم پر۔
ابو الاعلی مودودی سلام ہے ابراہیمؑ پر
احمد رضا خان سلام ہو ابراہیم پر
احمد علی ابراھیم پر سلام ہو
فتح جالندھری کہ ابراہیم پر سلام ہو
طاہر القادری سلام ہو ابراہیم پر،
علامہ جوادی سلام ہو ابراہیم علیھ السّلامپر
ایم جوناگڑھی ابراہیم (علیہ السلام) پر سلام ہو
حسین نجفی سلام ہو ابراہیم(ع) پر۔
=========================================
M.Daryabadi: Peace be Unto Ibrahim:
M.M.Pickthall: Peace be unto Abraham!
Saheeh International: "Peace upon Abraham."
Shakir: Peace be on Ibrahim.
Yusuf Ali: "Peace and salutation to Abraham!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے