اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-44 ایت نمبر

اِلٰى رَبِّكَ مُنْتَهٰهَاؕ
آسان اُردو آپﷺ کے رب کی طرف ہی اُس کی مدت(کا علم) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کا علم تو تمہارے پروردگار پر ختم ہے۔
ابو الاعلی مودودی اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے
احمد رضا خان تمہارے رب ہی تک اس کی انتہا ہے،
احمد علی اس کے علم کی انتہا آپ کے رب ہی کی طرف ہے
فتح جالندھری اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
طاہر القادری اس کی انتہا تو آپ کے رب تک ہے (یعنی ابتداء کی طرح انتہاء میں بھی صرف وحدت رہ جائے گی)،
علامہ جوادی اس کے علم کی ا نتہائ آپ کے پروردگار کی طرف ہے
ایم جوناگڑھی اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے
حسین نجفی اس کی انتہا تو بس آپ(ص) کے پروردگار پر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Unto thy Lord is the Knowledge of the limit fixed therefor.
M.M.Pickthall: Unto thy Lord belongeth (knowledge of) the term thereof.
Saheeh International: To your Lord is its finality.
Shakir: To your Lord is the goal of it.
Yusuf Ali: With thy Lord in the Limit fixed therefor.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت