اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-43 ایت نمبر

فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰهَاؕ
آسان اُردو کیوں (وہ پوچھتے ہیں)؟ آپﷺ کے پاس اُس کے بتانے کا کیا ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تمہارا یہ بات بیان کرنے میں کیا کام ؟
ابو الاعلی مودودی تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ
احمد رضا خان تمہیں اس کے بیان سے کیا تعلق
احمد علی آپ کو اس کےذکر سے کیا واسطہ
فتح جالندھری سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
طاہر القادری تو آپ کو اس کے (وقت کے) ذکر سے کیا غرض،
علامہ جوادی آپ اس کی یاد کے بارے میں کس منزل پر ہیں
ایم جوناگڑھی آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟
حسین نجفی آپ(ص) کا اس کے وقت بتانے سے کیا تعلق؟
=========================================
M.Daryabadi: Wherein art thou concerred with the declaration thereof!
M.M.Pickthall: Why (ask they)? What hast thou to tell thereof?
Saheeh International: In what [position] are you that you should mention it?
Shakir: About what! You are one to remind of it.
Yusuf Ali: Wherein art thou (concerned) with the declaration thereof?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت