اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-52 ایت نمبر

فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا
آسان اُردو پھر تم کافرین کا کہنا نہ مانواور اُن (کافرین)سے جہاد کرو اس (قرآن) کے ساتھ ایک بڑا جہاد
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا (اے پیغمبر) تم ان کافروں کا کہنا نہ مانو، اور اس قرآن کے ذریعے ان کے خلاف پوری قوت سے جدوجہد کرو۔
ابو الاعلی مودودی پس اے نبیؐ، کافروں کی بات ہرگز نہ مانو اور اس قرآن کو لے کر ان کے ساتھ جہاد کبیر کرو
احمد رضا خان تو کافروں کا کہا نہ مان اور اس قرآن سے ان پر جہاد کر بڑا جہاد،
احمد علی پس کافروں کا کہا نہ مان اس کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر
فتح جالندھری تو تم کافروں کا کہا نہ مانو اور ان سے اس قرآن کے حکم کے مطابق بڑے شدومد سے لڑو
طاہر القادری پس (اے مردِ مومن!) تو کافروں کا کہنا نہ مان اور تو اس (قرآن کی دعوت اور دلائل) کے ذریعے ان کے ساتھ بڑا جہاد کر،
علامہ جوادی لہذا آپ کافروں کے کہنے میں نہ آئیں اور ان سے آخر دم تک جہاد کرتے رہیں
ایم جوناگڑھی پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں
حسین نجفی (اے نبی(ص)) آپ کافروں کی پیروی نہ کریں اور اس (قرآن) کے ذریعہ سے ان سے بڑا جہاد کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: Se obey not thou the infidels, but strive against them therewith with a great striving.
M.M.Pickthall: So obey not the disbelievers, but strive against them herewith with a great endeavour.
Saheeh International: So do not obey the disbelievers, and strive against them with the Qur'an a great striving.
Shakir: So do not follow the unbelievers, and strive against them a mighty striving with it.
Yusuf Ali: Therefore listen not to the Unbelievers, but strive against them with the utmost strenuousness, with the (Qur'an).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
تاریخی ایت
(یعنی قرآنی دلیل سے اُن کو قائل کرنے کی بڑی کوشش کرو)