اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-51 ایت نمبر

وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ
آسان اُردو اوراگر ہم چاہتے، تو واقعی ہم ہر بستی میں ایک خبردار کرنے والا کھڑا(یعنی پیدا)کر دیتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک الگ آگاہ کرنے والا (پیغمبر) بھیج دیتے۔
ابو الاعلی مودودی اگر ہم چاہتے تو ایک ایک بستی میں ایک ایک نذیر اٹھا کھڑا کرتے
احمد رضا خان اور ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈر سنانے والا بھیجتے
احمد علی اور اگر ہم چاہتے تو ہر گاؤں میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے
فتح جالندھری اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے
طاہر القادری اور اگر ہم چاہتے تو ہر ایک بستی میں ایک ڈر سنانے والا بھیج دیتے،
علامہ جوادی اور ہم چاہتے تو ہر قریہ میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے
ایم جوناگڑھی اگر ہم چاہتے تو ہر ہر بستی میں ایک ایک ڈرانے واﻻ بھیج دیتے
حسین نجفی اور اگر ہم چاہتے تو ایک ایک بستی میں ایک ایک ڈرانے والا بھیجتے۔
=========================================
M.Daryabadi: And if We had willed, We would have raised up in each town a warner.
M.M.Pickthall: If We willed, We could raise up a warner in every village.
Saheeh International: And if We had willed, We could have sent into every city a warner.
Shakir: And if We had pleased We would certainly have raised a warner in every town.
Yusuf Ali: Had it been Our Will, We could have sent a warner to every centre of population.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
اگر اللہ ایسا چاہتا تو