اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-15 ایت نمبر

وَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ
آسان اُردو اور گاؤ تکیے قطار میں لگے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور قطار میں لگائے ہوئے گداز تکیے۔
ابو الاعلی مودودی گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی
احمد رضا خان اور برابر برابر بچھے ہوئے قالین
احمد علی اورگاؤ تکیے قطار سے لگے ہوئے
فتح جالندھری اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
طاہر القادری اور غالیچے اور گاؤ تکیے قطار در قطار لگے ہوں گے،
علامہ جوادی اور قطار سے لگے ہوئے گاؤ تکیے ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے
حسین نجفی اور گاؤ تکیے قطار در قطار لگے ہوئے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And cushions ranged!
M.M.Pickthall: And cushions ranged
Saheeh International: And cushions lined up
Shakir: And cushions set in a row,
Yusuf Ali: And cushions set in rows,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے