اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-16 ایت نمبر

وَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ
آسان اُردو اور ریشمی قالین بچھے ہوئے (ہوں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بچھے ہوئے قالین۔
ابو الاعلی مودودی اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے
احمد رضا خان اور پھیلی ہوئی چاندنیاں
احمد علی اور مخملی فرش بچھے ہوئے
فتح جالندھری اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
طاہر القادری اور نرم و نفیس قالین اور مَسندیں بچھی ہوں گی،
علامہ جوادی اور بچھی ہوئی بہترین مسندیں ہوں گی
ایم جوناگڑھی اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی
حسین نجفی اور طرح طرح کے نفیس فرش و فروش بچھے ہوئے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And carpets ready spread,
M.M.Pickthall: And silken carpets spread.
Saheeh International: And carpets spread around.
Shakir: And carpets spread out.
Yusuf Ali: And rich carpets (all) spread out.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے