اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-14 ایت نمبر

وَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ
آسان اُردو اور (سامنے) رکھے ہوئے گلاس ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سامنے رکھے ہوئے پیالے۔
ابو الاعلی مودودی ساغر رکھے ہوئے ہوں گے
احمد رضا خان اور چنے ہوئے کوزے
احمد علی اور آبخورے سامنے چنے ہوئے
فتح جالندھری اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
طاہر القادری اور جام (بڑے قرینے سے) رکھے ہوئے ہوں گے،
علامہ جوادی اور اطراف میں رکھے ہوئے پیالے ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے)
حسین نجفی اور جام و ساغر رکھے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And goblets ready placed!
M.M.Pickthall: And goblets set at hand
Saheeh International: And cups put in place
Shakir: And drinking-cups ready placed,
Yusuf Ali: Goblets placed (ready),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے