اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-13 ایت نمبر

فِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ
آسان اُردو اس (جنت)میں اونچے تخت ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس میں اونچی اونچی نشستیں ہوں گی۔
ابو الاعلی مودودی اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی
احمد رضا خان اس میں بلند تخت ہیں،
احمد علی وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے
فتح جالندھری وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
طاہر القادری اس میں اونچے (بچھے ہوئے) تخت ہوں گے،
علامہ جوادی وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے
ایم جوناگڑھی (اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے
حسین نجفی اس میں اونچے اونچے تخت (بچھے ہوئے) ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Therein shall be couches elevated!
M.M.Pickthall: Wherein are couches raised
Saheeh International: Within it are couches raised high
Shakir: Therein are thrones raised high,
Yusuf Ali: Therein will be Thrones (of dignity), raised on high,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے