اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-12 ایت نمبر

فِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ
آسان اُردو اس (جنت)میں بہتا ہوا ایک چشمہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس جنت میں بہتے ہوئے چشمے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اُس میں چشمے رواں ہونگے
احمد رضا خان اس میں رواں چشمہ ہے،
احمد علی وہاں ایک چشمہ جاری ہوگا
فتح جالندھری اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
طاہر القادری اس میں بہتے ہوئے چشمے ہوں گے،
علامہ جوادی وہاں چشمے جاری ہوں گے
ایم جوناگڑھی جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا
حسین نجفی اس میں چشمہ رواں دواں ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Therein shall be a spring running!
M.M.Pickthall: Wherein is a gushing spring,
Saheeh International: Within it is a flowing spring.
Shakir: Therein is a fountain flowing,
Yusuf Ali: Therein will be a bubbling spring:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے