اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-11 ایت نمبر

لَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ
آسان اُردو اس (جنت)میں وہ کوئی فضولیات نہیں سنیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس میں وہ کوئی لغو بات نہیں سنیں گے۔
ابو الاعلی مودودی کوئی بیہودہ بات وہاں نہ سنیں گے
احمد رضا خان کہ اس میں کوئی بیہودہ بات نہ سنیں گے،
احمد علی وہاں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے
فتح جالندھری وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
طاہر القادری اس میں کوئی لغو بات نہ سنیں گے (جیسے اہلِ باطل ان سے دنیا میں کیا کرتے تھے)،
علامہ جوادی جہاں کوئی لغو آواز نہ سنائی دے
ایم جوناگڑھی جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے
حسین نجفی جہاں وہ کوئی بےہودہ بات نہیں سنیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: They shall hear therein no vain discourse;
M.M.Pickthall: Where they hear no idle speech,
Saheeh International: Wherein they will hear no unsuitable speech.
Shakir: Wherein you shall not hear vain talk.
Yusuf Ali: Where they shall hear no (word) of vanity:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے