Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-10 ایت نمبر
| فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ |
| آسان اُردو | اعلی شان جنت میں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | عالیشان جنت میں ہوں گے |
| ابو الاعلی مودودی | عالی مقام جنت میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | بلند باغ میں، |
| احمد علی | اونچے باغ میں ہوں گے |
| فتح جالندھری | بہشت بریں میں |
| طاہر القادری | عالی شان جنت میں (قیام پذیر) ہوں گے، |
| علامہ جوادی | بلند ترین جنت میں |
| ایم جوناگڑھی | بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے |
| حسین نجفی | (اور) عالیشان جنت میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | They shall be in a Garden lofty: |
| M.M.Pickthall: | In a high Garden |
| Saheeh International: | In an elevated garden, |
| Shakir: | In a lofty garden, |
| Yusuf Ali: | In a Garden on high, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے