اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-9 ایت نمبر

لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ
آسان اُردو اپنی (کی ہوئی) کوششوں سے راضی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (دنیا میں) اپنی کی ہوئی محنت کی وجہ سے پوری طرح مطمئن۔
ابو الاعلی مودودی اپنی کار گزاری پر خوش ہونگے
احمد رضا خان اپنی کوشش پر راضی
احمد علی اپنی کوشش سے خوش ہوں گے
فتح جالندھری اپنے اعمال (کی جزا) سے خوش دل
طاہر القادری اپنی (نیک) کاوشوں کے باعث خوش و خرم ہوں گے،
علامہ جوادی اپنی محنت و ریاضت سے خوش
ایم جوناگڑھی اپنی کوشش پر خوش ہوں گے
حسین نجفی اپنی کاوش و کوشش پر خوش اور مطمئن ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: With their endeavour well pleased.
M.M.Pickthall: Glad for their effort past,
Saheeh International: With their effort [they are] satisfied
Shakir: Well-pleased because of their striving,
Yusuf Ali: Pleased with their striving,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے