اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ اور درختوں (کی بستی) کے رہنے والے واقعی ظالمین (نافرمانبردار)تھے درختوں کی بستی 15:78
كَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ لکڑیوں کے مکانوں والوں نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا قوم شعیبؑ 26:176
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ اور ثمود اور قومِ لوطؑ، اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والے: یہی گروہ تھے کافرین کے متعلق 38:13
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والوں نے، اور تباع کے لوگوں نے: ہر کسی نے رسولوں کو جھٹلایا، چنانچہ میری دی گئی (عذاب کی) دھمکی ثابت(پوری)ہوئی تاریخی آیت 50:14